تعارف ~~ سارا ~~

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~
قیصرانی، میں نے تو جملوں میں ہر ایک کے بارے میں سارا کو لکھ کر دینا ہے۔ اور اس نے اس کی غزل بنانی ہے۔ کچھ سمجھے۔؟ :wink:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
آج تو آپ لوگ کچھ ایسی بات کر لیں کہ جس سے مجھے کچھ پتہ چل سکے کہ کیا بات ہوئی؟‌اب سارا کی بات مانوں‌کہ ماوراء کی؟‌ویسے حق ماوراء‌کی بات کا ہے۔ :wink: کہتے ہیں نا کہ نیا نو دن، پرانا سو دن :)
بےبی ہاتھی
 
سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:

ہاہ :? ھم دونوں ایک ہی بات کر رہے ھیں۔۔البتہ آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہی۔۔
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
زبردست سارا۔ مجھے یقین نہیں آ رہا ہے کہ تم نے اتنا بڑا پیغام لکھا ہے۔ :)
مجھے کچھ کچھ شک پڑ رہا ہے کہ تمھیں فورم پسند آیا ہے۔ کھیل کھیل میں ہی شاعری کے کچھ تھریڈز بھی ہیں۔ اور شاعری کا الگ تھریڈ بھی ہے۔ ذرا اپنی شاعری وہاں پوسٹ کرنا۔ ساتھ ساتھ تمھاری شاعری کی اصلاح بھی ہوتی رہے گی۔ کیا پتہ تم کبھی بہت مشہور شاعرہ بھی بن جاؤ۔ چلو، اب ایک کام تو کرو۔ یہاں کے ممبرز کو اچھی طرح پڑھنا شروع کرو۔ اور جس طرح میں نے اور تم نے مل کر بی ایس بی کے لیے غزل لکھی تھی ویسی ایک یہاں کے لیے بھی لکھتے ہیں۔ :p

اور سنو، مجھے اچھے اچھے ناولز کے نام بتانا۔ میں بھی پڑھوں گی۔ اور پشتو نہیں آتی اور پنجابی آتی ہے۔ اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ :?
اور کوکنگ کب سے کرنا شروع کی ہے۔ ذرا نئی نئی ڈشز کی تراکیب کچن کارنر میں پوسٹ کرنا۔ :p
~~

ہاں فورم تو مجھے پسند آیا ہے۔۔لیکن میری شاعری کو تم رہنے دو۔۔ایویں مجھے شرمندہ نا کرو۔۔ :oops:
تم ویسے ہی مجھے ٹوٹی پھوٹی غزل بیجو۔۔میں اسے سہی کر لوں گی۔۔۔
تمہاری طرف ناول ملتے ھیں؟؟اگر ہیں تو پھر میں نام بتا دوں گی۔۔پشتو کیسے آ سکتی ہے؟؟

کوکنگ تو کافی عرصے سے کر رہی ھوں۔۔اوکے تراکیب بھی بتا دوں گی۔۔۔
:)

~~
شرمندہ۔ :? :roll:
چلو، تمھاری شاعری میں سن لیا کروں گی۔ کچھ نیا لکھا ہے تو مجھے ضرور بھیجنا۔
یار، ہماری لائبریریز میں ناولز اور شاعری کے علاوہ کچھ نہیں ملتا۔ :twisted: اس لیے شاید تمھارے بتائے ہوئے مل ہی جائیں۔
پشتو جیسے پنجابی آ سکتی ہے۔
ہاں مجھے انتظار رہے گا۔ اور سنو۔ کچن کارنر میں میں نے کیک کی ترکیب( کیلے کا کیک) لکھی ہوئی ہے۔ ذرا بنانا تو صحیح۔ پھر مجھے بھی بتانا۔ کہ کیسا بنا تھا۔؟
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء‌کی اجازت سے۔۔۔
سارا اسلنک کو بھی دیکھ لیں۔ اس پر تبصرہ کرنے کے لئے یہدھاگہ ہے۔ یہ اس لئے لکھا کہ آپ بھی شاعرہ ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
سارا

محفلین
پہلے تو تم ‘پیر کامل‘ دیکھو۔۔اس کے بعد اور بتاوں گی۔۔۔کیک گھر میں کوی نہیں کھاتا۔۔اور مجھے بھی چٹ پٹا ہی پسند ہے۔۔۔اس کی کوی ترکیب بتانا۔۔فلحال تو شاعری چھوڑی ہوی ہے۔۔جب کی تب بتاوں گی۔۔۔
 
سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء‌کی اجازت سے۔۔۔
سارا اسلنک کو بھی دیکھ لیں۔ اس پر تبصرہ کرنے کے لئے یہدھاگہ ہے۔ یہ اس لئے لکھا کہ آپ بھی شاعرہ ہیں۔
بےبی ہاتھی

اوکے دیکھوں گی۔۔۔شاعرہ کہہ کر شرمندہ نا کریں۔۔بس ایک دو دفعہ کوشش کی تھی۔۔یہ ماورا ایویں ھی کہہ رہی ہے۔۔
 
ماوراء

محفلین
~~
" پیر کامل" حمیرا :? کا ہے؟؟ (رائٹر کا نام بھی بتانا) ہاں میں ضرور دیکھوں گی۔
ہاں یاد آیا۔ تمھیں تو کیک پسند ہی نہیں۔ :( اور شاعری آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔ آجکل ہی تو لکھنی تھی تم نے۔ :( :p

:lol: قیصرانی اب نہ کچھ کہنا بھئی۔ ویسے سارا میں نے بھی کسی زمانے میں ایک 2 نظمیں لکھیں تھیں۔ اور ایک شعر (جو دنیا کا مزاحیہ شعر ہو گا) میں تو اپنے آپ کو ابھی تک شاعرہ ہی مانتی ہوں۔ 8) تم نے تو کم از کم مجھ سے زیادہ ہی کہا ہو گا۔ کہنے میں کیا حرج ہے۔ خواب دیکھنے اور خوش ہونے میں کوئی حرج نہیں ہوتا۔ :wink: :p اچھا، اب مجھے پتہ ہے کہ تم میری اس بات سے متفق نہیں ہو گی۔ :p
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
سارا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ماوراء‌کی اجازت سے۔۔۔
سارا اسلنک کو بھی دیکھ لیں۔ اس پر تبصرہ کرنے کے لئے یہدھاگہ ہے۔ یہ اس لئے لکھا کہ آپ بھی شاعرہ ہیں۔
بےبی ہاتھی

اوکے دیکھوں گی۔۔۔شاعرہ کہہ کر شرمندہ نا کریں۔۔بس ایک دو دفعہ کوشش کی تھی۔۔یہ ماورا ایویں ھی کہہ رہی ہے۔۔
اچھا، تو اب پتہ چلا کہ شاعرہ آپ کی چھیڑ یعنی چٍڑ ہے۔ اب نہیں‌کہوں گا :wink:
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
معذرت ماوراء، پیغام پوسٹ کرنے میں‌دیر ہو گئی، آپ نے پہلے وارننگ دے دی :( کہیں تو اوپر والی پوسٹ ختم کر دوں؟ یا ترمیم؟

چڑ نہیں ہے۔۔ :oops: اگر شاعرہ ہوتی تو مان بھی لیتی۔۔۔
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
" پیر کامل" حمیرا :? کا ہے؟؟ (رائٹر کا نام بھی بتانا) ہاں میں ضرور دیکھوں گی۔
ہاں یاد آیا۔ تمھیں تو کیک پسند ہی نہیں۔ :( اور شاعری آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔ آجکل ہی تو لکھنی تھی تم نے۔ :( :p
~~

ہاں حمیرا احمد کا ہے۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
معذرت ماوراء، پیغام پوسٹ کرنے میں‌دیر ہو گئی، آپ نے پہلے وارننگ دے دی :( کہیں تو اوپر والی پوسٹ ختم کر دوں؟ یا ترمیم؟
بےبی ہاتھی
~~
نہیں اب رہنے دیں۔ لیکن دھیان رکھئے گا کہ سارا۔۔ماوراء نہیں ہے۔ :)
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
جی ابھی تو حمیرا احمد خیر سے پاکستان کی نمبر ون رائٹر بن گئی ہیں :)
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
معذرت ماوراء، پیغام پوسٹ کرنے میں‌دیر ہو گئی، آپ نے پہلے وارننگ دے دی :( کہیں تو اوپر والی پوسٹ ختم کر دوں؟ یا ترمیم؟
بےبی ہاتھی
~~
نہیں اب رہنے دیں۔ لیکن دھیان رکھئے گا کہ سارا۔۔ماوراء نہیں ہے۔ :)
~~
آپ کا پیغام دیر سے پڑھا۔ اس لئے معذرت بھی آپ سے ہی کی۔ باقی سارا سے کیا معذرت کرنی، وہ تو ابھی تک بیچاری وہی کر رہی ہے جو آپ کہ رہی ہیں۔ :(
بےبی ہاتھی
 
پیرِ کامل سے بہت زیادہ شہرت ملی ہے ویسے اب تو ڈرامہ رائٹر بھی بن گئی ہیں۔ میں نے پچھلے دنوں ایک کتاب

سحر ایک استعارہ ہے

پڑھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top