قیصرانی نے کہا:آج تو آپ لوگ کچھ ایسی بات کر لیں کہ جس سے مجھے کچھ پتہ چل سکے کہ کیا بات ہوئی؟اب سارا کی بات مانوںکہ ماوراء کی؟ویسے حق ماوراءکی بات کا ہے۔ کہتے ہیں نا کہ نیا نو دن، پرانا سو دن
بےبی ہاتھی
محب علوی نے کہا:خوش آمدید سارا ،
اس وقت کسی کے آنے کا ٹائم ہے ورنہ آپ سے تفصیلی بات ہوتی
سارا نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
زبردست سارا۔ مجھے یقین نہیں آ رہا ہے کہ تم نے اتنا بڑا پیغام لکھا ہے۔
مجھے کچھ کچھ شک پڑ رہا ہے کہ تمھیں فورم پسند آیا ہے۔ کھیل کھیل میں ہی شاعری کے کچھ تھریڈز بھی ہیں۔ اور شاعری کا الگ تھریڈ بھی ہے۔ ذرا اپنی شاعری وہاں پوسٹ کرنا۔ ساتھ ساتھ تمھاری شاعری کی اصلاح بھی ہوتی رہے گی۔ کیا پتہ تم کبھی بہت مشہور شاعرہ بھی بن جاؤ۔ چلو، اب ایک کام تو کرو۔ یہاں کے ممبرز کو اچھی طرح پڑھنا شروع کرو۔ اور جس طرح میں نے اور تم نے مل کر بی ایس بی کے لیے غزل لکھی تھی ویسی ایک یہاں کے لیے بھی لکھتے ہیں۔
اور سنو، مجھے اچھے اچھے ناولز کے نام بتانا۔ میں بھی پڑھوں گی۔ اور پشتو نہیں آتی اور پنجابی آتی ہے۔ اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔
اور کوکنگ کب سے کرنا شروع کی ہے۔ ذرا نئی نئی ڈشز کی تراکیب کچن کارنر میں پوسٹ کرنا۔
~~
ہاں فورم تو مجھے پسند آیا ہے۔۔لیکن میری شاعری کو تم رہنے دو۔۔ایویں مجھے شرمندہ نا کرو۔۔
تم ویسے ہی مجھے ٹوٹی پھوٹی غزل بیجو۔۔میں اسے سہی کر لوں گی۔۔۔
تمہاری طرف ناول ملتے ھیں؟؟اگر ہیں تو پھر میں نام بتا دوں گی۔۔پشتو کیسے آ سکتی ہے؟؟
کوکنگ تو کافی عرصے سے کر رہی ھوں۔۔اوکے تراکیب بھی بتا دوں گی۔۔۔
سارا نے کہا:
اچھا، تو اب پتہ چلا کہ شاعرہ آپ کی چھیڑ یعنی چٍڑ ہے۔ اب نہیںکہوں گاسارا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:اچھا، تو اب پتہ چلا کہ شاعرہ آپ کی چھیڑ یعنی چٍڑ ہے۔ اب نہیںکہوں گاسارا نے کہا:
بےبی ہاتھی
ماوراء نے کہا:~~
" پیر کامل" حمیرا کا ہے؟؟ (رائٹر کا نام بھی بتانا) ہاں میں ضرور دیکھوں گی۔
ہاں یاد آیا۔ تمھیں تو کیک پسند ہی نہیں۔ اور شاعری آجکل چھوڑی ہوئی ہے۔ آجکل ہی تو لکھنی تھی تم نے۔
~~
~~قیصرانی نے کہا:معذرت ماوراء، پیغام پوسٹ کرنے میںدیر ہو گئی، آپ نے پہلے وارننگ دے دی کہیں تو اوپر والی پوسٹ ختم کر دوں؟ یا ترمیم؟
بےبی ہاتھی
آپ کا پیغام دیر سے پڑھا۔ اس لئے معذرت بھی آپ سے ہی کی۔ باقی سارا سے کیا معذرت کرنی، وہ تو ابھی تک بیچاری وہی کر رہی ہے جو آپ کہ رہی ہیں۔ماوراء نے کہا:~~قیصرانی نے کہا:معذرت ماوراء، پیغام پوسٹ کرنے میںدیر ہو گئی، آپ نے پہلے وارننگ دے دی کہیں تو اوپر والی پوسٹ ختم کر دوں؟ یا ترمیم؟
بےبی ہاتھی
نہیں اب رہنے دیں۔ لیکن دھیان رکھئے گا کہ سارا۔۔ماوراء نہیں ہے۔
~~