تعارف ~~ سارا ~~

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
منٹو کو ذرا دیکھ بھال کر برقیانے شروع کیجیے گا ، منٹو تو اپنے افسانوں پر کیس بھگتا ہی مر گیا کہیں آپ بھی نہ دھر لیے جائیں منٹو کی تشہیر پر :wink:

ویسے ایمان امید اور محبت واقعی بہت عمدہ ناول ہے
 
ویسے یہ بھی اچھا خیال ہے اس سے افسانوں کے افسانے اور مقدموں کے مقدمے دونوں نیٹ پر آجائیں گے۔

تے فیر کدوں ؟ :p
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
تم مجھے جوش دلا رہی ہو ماوراء :oops: ۔۔۔۔۔سارا ماشاءاللّہ اچھی اردو لکھ رہی ہے۔۔۔تم فکر نا کرو وہ میری طرح نہیں بھاگے گی۔۔ :) تم اس کو سکھوا کر ہی رہو گی ۔۔ :D ۔۔۔

خوش آمدید سارا۔۔۔۔(میں نہیں آتی کوئی بات نہیں تمھیں خوش آمدید تو کر سکتی ہوں نا۔۔۔۔) :)

ٔ
Welcome1.gif

شکریہ سارا۔۔ تم آتی تو ھو۔۔مجھے کبھی کبھار نظر آجاتی ھو۔۔۔

ہاں کبھی کبھار ماوراء کی محبت میں آ جاتی ہوں۔۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔تمہاری 65 پوسٹ ہو گئی ہیں۔۔ :zabardast1: :good: :congrats:

~~
شکر ہے میری محبت میں ہی آتی ہو۔ :wink:
واؤ۔ سارا کی پوسٹس 65 ہو گئیں ہیں۔ زبردست۔ میری دونوں پیاری سی سہیلیاں اسی طرح آتی رہیں۔ تو کئی 65 ہو جائیں گی۔ آج شکر ہے مجھے تمھاری کافی پوسٹس نظر آ رہی ہیں۔ شکریہ نہیں کروں گی۔ تم نے منع کیا ہے نا۔ :(
~~
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی کی تجویز صحیح ہے کہ سارا 1، 2 اور اگر تیسری کوئی ہیں تو سارا 3 کر لیں، ایسا نہ ہو ادھر کا مال ادھر جاتا رہے اور ادھر کے خطوط ادھر آتے رہیں۔

تو جو سب سے بڑی ہیں وہ سارا 1، اس سے چھوٹی سارا 2 اور اس سے چھوٹی سارا 3
~~
یہ کیا ایک، دو، تین لگایا ہوا ہے۔ :cry:
دو ہی تو ہیں صرف۔
سارہ خان::::: پہلی ممبر ہے۔
سارا :::::: جو ابھی آئی ہے۔ جس کے تعارف کے لیے یہ تھریڈ کھولا ہے۔ سمپل۔ :?
~~
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

چلیں جو پہلے آئی وہ تو ہوئی “ ٹ “ والی یعنی اٹک اور ٹیک ساس والی اور دوسری کہاں سے ؟
 
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی کی تجویز صحیح ہے کہ سارا 1، 2 اور اگر تیسری کوئی ہیں تو سارا 3 کر لیں، ایسا نہ ہو ادھر کا مال ادھر جاتا رہے اور ادھر کے خطوط ادھر آتے رہیں۔

تو جو سب سے بڑی ہیں وہ سارا 1، اس سے چھوٹی سارا 2 اور اس سے چھوٹی سارا 3
~~
یہ کیا ایک، دو، تین لگایا ہوا ہے۔ :cry:
دو ہی تو ہیں صرف۔
سارہ خان::::: پہلی ممبر ہے۔
سارا :::::: جو ابھی آئی ہے۔ جس کے تعارف کے لیے یہ تھریڈ کھولا ہے۔ سمپل۔ :?
~~

ایک تیسرے سارہ بھی ہے جو لاہور سے ہے اور بہت کم پوسٹ کی ہیں، یوں تین کی گنتی پوری ہو گئی ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ تین سارا ہیں۔
یاد رکھیں جب خوا - 3 کی بات ہو تو یہ 3 سے کم ہوتی ہی نہیں۔
 
ماوراء

محفلین
~~
اچھا۔ تیسری سارا کا مجھے نہیں پتہ تھا۔ واقعی یہ تو بہت ساری سارا ہو گئی ہیں۔ :?
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی کی تجویز صحیح ہے کہ سارا 1، 2 اور اگر تیسری کوئی ہیں تو سارا 3 کر لیں، ایسا نہ ہو ادھر کا مال ادھر جاتا رہے اور ادھر کے خطوط ادھر آتے رہیں۔

تو جو سب سے بڑی ہیں وہ سارا 1، اس سے چھوٹی سارا 2 اور اس سے چھوٹی سارا 3
~~
یہ کیا ایک، دو، تین لگایا ہوا ہے۔ :cry:
دو ہی تو ہیں صرف۔
سارہ خان::::: پہلی ممبر ہے۔
سارا :::::: جو ابھی آئی ہے۔ جس کے تعارف کے لیے یہ تھریڈ کھولا ہے۔ سمپل۔ :?
~~
ماوراء مجھے آپ سے یہ توقع نہیں تھی، کیا یہ مذاق کیا یا جھوٹ موٹ لکھا؟
بےبی ہاتھی
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔

آپ پیر کامل لیں۔۔پڑھیں۔۔اور پھر مجھے دعاییں دیں۔۔زبردست ناول ہے۔۔۔حمیرہ احمد بہت اچھی لکھاری ہیں۔۔آپ پتا کروا لیں۔۔
~~
سارا، جانا ذرا۔۔کتاب کا رائٹر دوبارہ دیکھ کر آنا۔ ؟؟
~~

یار حمیرہ احمد ہی کا ناول ہے۔۔۔میرے پاس تھا۔۔پاکستان میں رہ گیا۔۔۔ :cry:
 
سارا

محفلین
رضوان نے کہا:
خوش آمدید سارا (دوم، سوم، چہارم) کیونکہ اگر شمشاد بھائی والی درجہ بندی قبول کی جائے تو سارا اول کا ملنا مشکل ہے اس جہاں میں۔
سارا آپ خوش نصیب ہیں کہ ماوراء نے یہ دھاگہ کھولا اور شب بھر میں پانچ صفحات بھر دیے گئے۔

شکریہ۔۔جی اگر میں یہ دھاگہ کھولتی تو کتنے دن لگ جاتے۔۔۔ :)
 
سارا

محفلین
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
تم مجھے جوش دلا رہی ہو ماوراء :oops: ۔۔۔۔۔سارا ماشاءاللّہ اچھی اردو لکھ رہی ہے۔۔۔تم فکر نا کرو وہ میری طرح نہیں بھاگے گی۔۔ :) تم اس کو سکھوا کر ہی رہو گی ۔۔ :D ۔۔۔

خوش آمدید سارا۔۔۔۔(میں نہیں آتی کوئی بات نہیں تمھیں خوش آمدید تو کر سکتی ہوں نا۔۔۔۔) :)

ٔ
Welcome1.gif

شکریہ سارا۔۔ تم آتی تو ھو۔۔مجھے کبھی کبھار نظر آجاتی ھو۔۔۔

ہاں کبھی کبھار ماوراء کی محبت میں آ جاتی ہوں۔۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔تمہاری 65 پوسٹ ہو گئی ہیں۔۔ :zabardast1: :good: :congrats:

ہاں میں بھی حیران ہوں کے پوسٹس تیزی سے بڑھ رہی ھیں۔۔ :D
 
سارہ خان

محفلین
محب علوی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
پہلے تو تم ‘پیر کامل‘ دیکھو۔۔اس کے بعد اور بتاوں گی۔۔۔کیک گھر میں کوی نہیں کھاتا۔۔اور مجھے بھی چٹ پٹا ہی پسند ہے۔۔۔اس کی کوی ترکیب بتانا۔۔فلحال تو شاعری چھوڑی ہوی ہے۔۔جب کی تب بتاوں گی۔۔۔

پیرِکامل میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔۔۔بلکہ عمیرہ احمد کے سب ناول بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔سارہ تم نے“ آیمان امید اور محبت “ پڑھا ہے؟ اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑہنا۔۔۔۔بہت زبردست ناول ہے عمیرہ احمد کا۔۔۔ :)

مجھے بھی اب تک عمیرہ احمد کے ناولوں میں سب سے زیادہ پسند ‘ ایمان امید اور محبت ‘ ہے اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ عمیرہ کا یہ پہلا ناول تھا جو میں نے پڑھا۔ ویسے اس فورم پر اس ناول کی جیتی جاگی پرستار بھی ہیں۔ :)

میں نام نہ بھی لوں تو لوگ جان جائیں گے

میں نے بھی عمیرہ کا سب سے پہلا یہی ناول پڑھا تھا ایمان امید اور محبت۔۔۔۔۔۔4 سال پہلے ۔۔۔اور تب سے ہی ان کی پرستار ہوں۔۔۔۔۔ویسے یہ جیتی جاگی پرستار سے آپ کی کیا مراد ہے۔۔۔ :)
یہ مجھے یہیں آ کر پتا چلا ہے کہ مرد حضرات بھی ناول پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔ورنہ میرا خیال تھا کہ یہ فری ٹائم صرف ہم خواتین کے پاس ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ :p
 
نہیں یہ میں نے نہیں پڑھا ھے۔۔۔مکمل ناول ھے یا ناولٹ؟؟مجھے بھی عمیرہ احمد کی تحریریں بہت پسند ھیں۔۔
 
سارا

محفلین
محب علوی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
پہلے تو تم ‘پیر کامل‘ دیکھو۔۔اس کے بعد اور بتاوں گی۔۔۔کیک گھر میں کوی نہیں کھاتا۔۔اور مجھے بھی چٹ پٹا ہی پسند ہے۔۔۔اس کی کوی ترکیب بتانا۔۔فلحال تو شاعری چھوڑی ہوی ہے۔۔جب کی تب بتاوں گی۔۔۔

پیرِکامل میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔۔۔بلکہ عمیرہ احمد کے سب ناول بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔سارہ تم نے“ آیمان امید اور محبت “ پڑھا ہے؟ اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑہنا۔۔۔۔بہت زبردست ناول ہے عمیرہ احمد کا۔۔۔ :)

مجھے بھی اب تک عمیرہ احمد کے ناولوں میں سب سے زیادہ پسند ‘ ایمان امید اور محبت ‘ ہے اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ عمیرہ کا یہ پہلا ناول تھا جو میں نے پڑھا۔ ویسے اس فورم پر اس ناول کی جیتی جاگی پرستار بھی ہیں۔ :)

میں نام نہ بھی لوں تو لوگ جان جائیں گے

تو کیا مر کر بندہ پرستار بنتا ہے۔۔ :?
 
قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
محب علوی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
سارا نے کہا:
پہلے تو تم ‘پیر کامل‘ دیکھو۔۔اس کے بعد اور بتاوں گی۔۔۔کیک گھر میں کوی نہیں کھاتا۔۔اور مجھے بھی چٹ پٹا ہی پسند ہے۔۔۔اس کی کوی ترکیب بتانا۔۔فلحال تو شاعری چھوڑی ہوی ہے۔۔جب کی تب بتاوں گی۔۔۔

پیرِکامل میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔۔۔بلکہ عمیرہ احمد کے سب ناول بہت پسند ہیں۔۔۔۔۔سارہ تم نے“ آیمان امید اور محبت “ پڑھا ہے؟ اگر نہیں پڑھا تو ضرور پڑہنا۔۔۔۔بہت زبردست ناول ہے عمیرہ احمد کا۔۔۔ :)

مجھے بھی اب تک عمیرہ احمد کے ناولوں میں سب سے زیادہ پسند ‘ ایمان امید اور محبت ‘ ہے اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ عمیرہ کا یہ پہلا ناول تھا جو میں نے پڑھا۔ ویسے اس فورم پر اس ناول کی جیتی جاگی پرستار بھی ہیں۔ :)

میں نام نہ بھی لوں تو لوگ جان جائیں گے

میں نے بھی عمیرہ کا سب سے پہلا یہی ناول پڑھا تھا ایمان امید اور محبت۔۔۔۔۔۔4 سال پہلے ۔۔۔اور تب سے ہی ان کی پرستار ہوں۔۔۔۔۔ویسے یہ جیتی جاگی پرستار سے آپ کی کیا مراد ہے۔۔۔ :)
یہ مجھے یہیں آ کر پتا چلا ہے کہ مرد حضرات بھی ناول پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔ورنہ میرا خیال تھا کہ یہ فری ٹائم صرف ہم خواتین کے پاس ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ :p
ارے، میں تو اس لئے پڑھتا ہوں‌کہ پتہ چلتا ہے کہ خواتین مردوں‌کے بارے میں کیا سوچتی ہیں اور کیسے کیسے طریقے سے ان کی تعریفیں‌کرتی ہیں :D اور بھی بلا جھجک
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top