عبید انصاری
محفلین
میرے خیال میں شہاب نامہ میں بھی قدرت اللہ شہاب نے ایک ایسے کردار کا ذکر کیا ہے!
جی ہاں! وہ جو نانی اماں کا خادم تھا، وہ جس نے قدرت اللہ صاحب کو مطالعے کے لیے سکول سے چھٹی کروائی تھی اور "اجیپھا" پڑھتا تھا۔
نام یاد نہیں آرہا اس کا

شہاب نامہ بروں پہلے پڑھا تھا ، اس کا تو یاد نہیں مگر اپنے ایک پڑوسی کسان کو ایک حجام سے ایڑی سلواتے ہوئے خود اپنے آنکھوں سے دیکھا تھا ۔ یہ بھی یاد ہے کہ سینے کے بعد اس پر گریس بھی لگائی تھیمیرے خیال میں شہاب نامہ میں بھی قدرت اللہ شہاب نے ایک ایسے کردار کا ذکر کیا ہے!
کسی اور کے کان کے قریببہت سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو دیوارہوتی ہےاگر اس کےبھی کان ہوتے ہیں تو اس کا منہ کہاں ہوتا ہے؟
اگر جامن ٹوٹ کر سیدھا گلاب کے پھول پر گر کر وہیں ٹکا رہے تب ایسے ہو گا۔بہت سادہ سا سوال ہے ،
کیا جامن کے درخت کے نیچے گلاب کا پودا لگانے سےگلاب جامن لگ جائیں گی ؟
ایویں کی مشقت کرتے ہیں ...بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو بھوک کی وجہ سے پیٹ میں چوہے دوڑتے ہیں ،ان میں سے کوئی فرسٹ بھی آتا ہے یا ایویں کی مشقت کرتے رہتے ہیں ؟
پیچھا کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ کھوتی خود واپس آ گئی تھی۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جتھے دی کھوتی اُوتھے آن کھلوتی ، محاورہ بنانے کےلے مؤرخ نے کتنے دن کھوتی کا پیچھا کیا تھا ؟
یہ کھوتی بوہڑ والی ہی ہے نا یا کوئی دوسری ہے؟بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جتھے دی کھوتی اُوتھے آن کھلوتی ، محاورہ بنانے کےلے مؤرخ نے کتنے دن کھوتی کا پیچھا کیا تھا ؟
ولیمہ بھی خواب میں دے دیں ۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر خواب میں شادی ہوجائے , تو صبح اٹھ کر ولیمہ بھی دینا پڑے گا یا نہیں ؟
صرف بخار کافی نہیں اسے ازبکستان بھی لے جانا ہو گابہت سادہ سا سوال ہے ،
آلو کو کتنا بخار ہو تو وہ آلو بخارا بنتا ہے ؟
کیا کرسکتے ہیں؟؟؟اگر آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ آپ کو گھر سے لنچ ملتا ہے تو کر سکتے ہیں۔