سادہ سا سوال ہے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,996
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کی خاصیت یہ ہے کہ جتنا چاہے پکا لیں، کبھی پیٹ نہیں بھرے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    5,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت سادہ سا سوال ہے،
    ریوڑی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ریوڑی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    658
    موڈ:
    Brooding
    Reverhi
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    5,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت سادہ سا سوال ہے ،
    سمجھ نہیں آتا جب دل میں ہڈی نہیں ہوتی تو یہ ٹوٹ کیسے جاتا ہے ؟
     
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اسی لئے تو ٹوٹ جاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    658
    موڈ:
    Brooding
    واللہ کسی ترکھان سے پوچھنا پڑے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. قاضی واجد الدائم

    قاضی واجد الدائم محفلین

    مراسلے:
    214
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مرچ، نمک حسبِ ذائقہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ریس جیت کر سیدھا ہوائی قلعے میں داخل ہو جاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,996
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دھیان سے۔ اگلی منزل کہیں احمقوں کی جنت نہ ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    FLOCKy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سادہ سا سوال ہے:
    اگر کوئی ناک میں دم کردے تو کیا نزلہ و زکام سے نجات مل جائے گی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    12,996
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جواب ملے تو مجھے بھی بتائیے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یعنی کہ پارٹی چلتی رہے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    5,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت سادہ سا سوال ہے ،
    اگر سردیوں میں پاؤں کی ایڑھیاں پھٹ جائیں اگر سوئی دھاگے سے سی لو تو جوڑ جائیں گی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    10,825
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ کے گھر میں سلائی مشین نہیں ہے کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس طرح کا واقعہ شاید شہاب نامہ میں موجود ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  18. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں! وہ جو نانی اماں کا خادم تھا، وہ جس نے قدرت اللہ صاحب کو مطالعے کے لیے سکول سے چھٹی کروائی تھی اور "اجیپھا" پڑھتا تھا۔
    نام یاد نہیں آرہا اس کا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  19. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    658
    موڈ:
    Brooding
    میں ایسے ایک کسان کو جانتا ہوں جس نے ایسا ہی کیا تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    21,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میرے خیال میں شہاب نامہ میں بھی قدرت اللہ شہاب نے ایک ایسے کردار کا ذکر کیا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر