سادہ سا سوال ہے !

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے،
یہ جو واشنگ مشین ہوتی ہے ،کیا اس میں لسی بناؤ تو بن جائے گی ؟
سوالوں کی سادگی سے قطع نظر،مجھ سے چند ماہ قبل ایک سعودی دوست نے پاکستان سے چھوٹی واشنگ مشین اسی مقصد کے لیے فرمائش کر کے منگوائی تھی اور میں نےکراچی سے لے جا کر اس کو دی۔
 
سعودیہ میں چھوٹی واشنگ مشین نہیں ہوتی؟
 
Top