سادہ سا سوال ہے !

ہادیہ

محفلین
ایک جدید سوال: کیا خلائی مخلوق واقعتاً خلا میں رہتی ہے؟
یہ "سادہ سا سوال" والی لڑی ہے ۔"جدید سوال" والی نہیں۔ :timeout:
آپ کا کیا اعتبار ہے کل کو آپ کوئی قدیم سوال پوچھنے لگ جائیں یہاں۔o_O
بھائی مائنڈ نہیں کرنا۔ مذاق کررہی ہوں :)
 

سید عمران

محفلین
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کالی بلی راستے کاٹے تو کام خراب ہوگا۔۔۔
لیکن یہی لوگ اگر کالی بلی کا راستہ کاٹیں تو اس کا کیا ہوگا؟؟؟
 
Top