1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

سادہ سا سوال ہے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ڈاکٹر صاحبہ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
    ‏وزیراعظم ہاؤس اور گورنر ہاؤسز میں کھولی گئی یونیورسٹیوں میں داخلوں کی آخری تاریخ کیا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,848
    رواں ماہ کی اکتیس تاریخ ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,053
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن اس دن تو یقینی چھٹی ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,848
    اگر اس دن چھٹی پڑتی ہے تو بتیس تاریخ کو آخری تصور کیا جاوے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
    دل میں جو لڈو پھوٹتے ہیں ،وہ اصلی گھی کے ہوتے ہیں یا ڈالڈا گھی کے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,848
    شادی کے بعد بھی جو پھوٹتے ہیں، کیا وہ لڈو ہوتے ہیں؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں وہ دل کے پھپھولے ہوتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
    جس انسان کا بس نہ چلے تو کیا اس کا ٹریکٹر چل سکتا ہے ؟
     

اس صفحے کی تشہیر