سادہ سا سوال ہے !

احمد محمد

محفلین
:rollingonthefloor:
انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہو آپ عدنان بھائی کو
ہاہاہا۔۔۔

اجی ہم تو تحفظات کا اظہار کر رہے تھے کیونکہ اس عمر میں ایسے اقدام کو اکثر حماقت گردانا جاتا ہے اور کئی فلموں میں بھی دیکھا ہے ایسی بانکی عمر میں چھترول ہو جائے تو اور بھی معیوب لگتی ہے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

تصدیق کے لیے دیکھیئے فلم Joggers Park :)
 
فلسفی

اب آپ جوش دلا رہے ہو عدنان بھائی کو
 
فلسفی

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
‏وہ پوچھنا تھا کہ کیا پرفیوم کی بوتل میں پانی ڈال کر پرفیوم زیادہ کرسکتے ہیں؟
میرے خیال میں پانی کی بوتل میں تھوڑا سا پرفیوم ڈال کر زیادہ کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح ایک پرفیوم سے کئی بوتلیں بنائی جا سکتی ہیں جو بوقت ضرورت کم قیمت پر فروخت بھی کی جاسکتیں ہیں۔ :D
 
سید عمران

کیوں عدنان بھائی کو نئے نئے آئیڈئیے دے رہے ہیں۔۔۔
یہ ویسے ہی کچھ کم چالاک ہیں کیا؟؟؟
مہینوں سے ہماری دعوت بڑی چالاکی سے ٹالتے آرہے ہیں!!!
 
آپ کا مطلب ہے کہ ہم نہیں بتائیں گے تو ان کے بہترین دماغ میں یہ آئیڈیا آنا ہی نہیں؟ ۔۔۔ انڈرایسٹیمیٹ کر رہے ہیں آپ
 
Top