تعارف سادہ سا تعارف

ماوراء

محفلین
،

فرزانہ نے کہا:
:) شکریہ ماوراء۔۔۔کیا آپ واقعی ماورائی شخصیت ہیں، ماورائی قوتوں کی مالک، پھر تو بڑے بڑے کام چٹکیوں میں ہو جاتے ہوں گے(میرا مطلب سمجھ گئیں نا؟)۔

نہیں، میں آپ کا مطلب بالکل نہیں سمجھی۔:( اس لیے کہ آج تک مجھ سے کوئی چھوٹا سا کام سیدھا نہیں ہوا تو بڑے بڑے کام چٹکیوں میں۔۔ :roll: :( ہائے کاش ایسا ہی ہوتا۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
،

بوچھی نے کہا:
فرزانہ نے کہا:
:lol: آپ آنے والی بنیں تو اتہ پتہ سب کچھ مل جائے گا، سو بسم اللہ، جی آیا نوں، ویکم، سواگتم، خوش آمدید۔

اچھا تو میں آرہی ہوں جی۔ :) میں والتھم سٹو میں ہوں اب آپ اپنا بھی اتا پتا دیں گئیں تو میں آسکوں گی نہ۔
چائے پر زیادہ تکلف مت کئجئے گا ، چائے میں نیہں پیتی میں دودھ پتی پیتی ہوں ساتھھ میں میٹھا ضرور لئتی ہوں اسکے بغیر چائے حلق سے گذرتی نہیں ، ویسے آپ اسرار کریں گئیں تو لنچ ،ڈنر بھی کر لوں گی۔
:p

ہاں فرزانہ، ذرا کھانے کا اچھا سا بندوبست کرنا۔میرا مطلب ہے۔ذرا زیادہ ہی ہونا چاہیے۔کیونکہ باجو میرے حصے کا بھی کھا جایا کرتی ہیں۔ ویسے زیادہ تکلف مت کرنا۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
،

ماوراء نے کہا:

:p :roll:
نیہں اب میں اتنا بھی نیہں کھاتی ، دو بندوں کا کھاتی تو پھول کے کپا بنی ہوتی۔ مجھے تو اک کا کھایا بھی نیہں لگتا تم دو بندوں کا کہ رہی ہو۔
لگتا ہے فرزانہ میرے کھانے کا سن کے غائب ہوگئیں ہیں ،
:p :)
 
شمشاد

لائبریرین
غائب نہیں ہوئیں، آپ کے لیئے کھانا لینے گئی ہیں۔ فکر نہ کریں۔ آ جائیں گی دو ایک دن میں۔
 
F@rzana

محفلین
حلیم

محب علوی، آپ کے جواب پڑھنے کے ہم منتظر ہیں، باقیوں کی فکر مت کریں، اکھیاں اڈیکدیاں۔ ۔ ۔ جلدی سے جواب ارسال کیئے جائیں۔

جہانزیب، شکراََ ۔ ۔ ۔دیکھیں ذرا آپ کی بھی کارستانیاں، باقی لوگ تو بڑے چلبلے ہیں۔

تیلے شاہ جی، آخر آپ اپنے نام کی تشریح کیوں نہیں کر رہے، مجھے بڑا تجسس ہے!

بھائ لوگوں سے التماس ہے کہ کھانے کا صبر سے انتظار کریں، جن کو دعوت دی گئی تھی پہلے ان کی باری ہوگی، ویسے بھی آپ لوگوں نے لیڈیز فرسٹ تو ضرور سنا ہوگا، عمل بھی کر لیں،محرم کی مناسبت سے میں نے حلیم بنائی ہے، اوہر سے باریک کٹا ہوا ادرک، ہری مرچیں،دھنیا اور تلے پیازوں کا چھڑکاو ہے، مزید منہ میں پانی بھرنے کے لئے رس بھرے نیبو کی قاشیں بھی سجادی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا چٹخارے دار، مزے دار!
:wink:
 
حلیم بن ہی گئی ہے تو بھیج بھی دئجئے۔ دور سے کیسے معلوم ہوگا چٹخارے دار ہے؟ ذرا میں کھا کے چیک کرتی ہوں۔ آپ کھانے کیسے بناتیں ہیں؟ :p :)
 
F@rzana

محفلین
،

تیلے شاہ جی: پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے باس کار ہے یا موٹر سائیکل، جہاز ہے یا ہیلی کاپٹر اور اگر ڈبکیاں کھانے کا شوق ہو تو کیا آبدوز کا انتظام ہے؟ اس کے بعد ہم ڈلیوری کا سوچیں گے!

شمشاد: آپ کے چانسس بھی جلد بن جائیں گے فی الحال جھنڈا لہراتے رہئے، جب ہم خواتین کھانے سے فارغ ہوگئیں تب اپنی ہری جھنڈی لہرادیں گی۔ :lol:
 
F@rzana

محفلین
حل

چٹخارے دار۔ ۔ ۔ ہاں یار بوچھی، کھانے میں بڑے مزے دار بناتی ہوں، لیکن اب اپنے جال میں پھنس گئی ہوں، فرمائشیں نہیں ختم ہوتیں۔ ۔ ۔ کوئی حل بتاو نا!
 
F@rzana

محفلین
حل

چٹخارے دار۔ ۔ ۔ ہاں یار بوچھی، کھانے میں بڑے مزے دار بناتی ہوں، لیکن اب اپنے جال میں پھنس گئی ہوں، فرمائشیں نہیں ختم ہوتیں۔ ۔ ۔ کوئی حل بتاو نا!
 
آپ نے فرزانگی میں کہ دیا پکواؤں گی
اور دعوت عام ہے سب کو یہاں بلواؤں گی
بوچھی و دلشاد و تیلے اور بیٹی ماورا
آپ کھاتے جائیے میں سب کوہی کھلواؤں گی
-----------------------------------------------------------------------------------------------------

آپ نے خود ہی کہا تھا اب بھگتیئے ۔ میرے پاس ہے اس مسئلے کا حل مگر جب تک نہ ہو طلب کہاں کچھ ملے یہاں۔ حکم کیجئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔فوجی حل درکار ہے یا پھر سیاسی حل
 
تیشہ

محفلین
حل

فرزانہ نے کہا:
چٹخارے دار۔ ۔ ۔ ہاں یار بوچھی، کھانے میں بڑے مزے دار بناتی ہوں، لیکن اب اپنے جال میں پھنس گئی ہوں، فرمائشیں نہیں ختم ہوتیں۔ ۔ ۔ کوئی حل بتاو نا!

میں کیا حل بتاوںجی؟ کیوں کہ میں ابھی جال میں نیھں پھنسی :p اپنے گھر میں مابدولت کا ہی راج ہے ۔ اور کوئی فرمائشی نیہں ، بلکے مجھے فرمائشیں کرنی ہو تو میں اپنی بہنوں کے گھر رخ کرتی ہوں ۔ خود سے چٹخارے دار بنانے کی زخمت نیہں ہوتی۔ :p کھا کے بھی آتی ہوں ساتھ لے کر بھی آتی ہوں :D
اب آپ اپنے جال کا توڑ کا حل خود سے سوچئے ۔ ایسا کریں اک دن بہت بدمزہ ڈش بنا کے فرمائشیوں کو کھلا دیں کیا پتا اسکو کھانے کے بعد وہ فرمائش نہ کریں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
نہ نہ ایسا غضب نہ کیجیئے گا کہ بدمزہ ڈش بنا دیں، اس معاملے میں باجو کی بات نہیں ماننا، باجو کو تو عادت ہے روند مارنے کی۔

لیڈیز فرسٹ سنا ہوا تو ہے، لیکن جب لکھنے میں آتے ہیں تو رومیو کہ پہلے لکھتے ہیں اور جیولٹ کو بعد میں لکھتے ہیں۔

حلیم مجھے پسند تو ہے لیکن بریانی زیادہ شوق سے کھاتا ہوں۔ تو کہیے کب بنا رہی ہیں بریانی؟
 
F@rzana

محفلین
بوچھی ۔ ۔ ۔ ۔یار تم نے تو مایوس کردیا، آئندہ کے حل تلاش کرنے کے لئے کوئی اور ڈھونڈنا پڑے گا۔مجھے جمعرات والی عادت نہیں نا! :lol:
 
سلام فرزانہ صاحبہ
میں نے آپ کو سارے جوابات مفصل پڑھے اور عش عش کر اٹھا۔ کیوں کہ ان سوالات نے تو پرانے ارکان کا بھی ناطقہ بند کردیا ہے اور احباب ہیں کہ رو پیٹ کے اٹوائی کھٹوائی لیئے پڑے ہیں۔
آپ نے آتے ہی ان سوالات کے چھکے چھڑادئے۔ شاباش
اور وہ آخیر میں آپ کی جانب سے کئے جانے والے سوالات کیا میرے لئے تھے؟
 
تیشہ

محفلین
فرزانہ نے کہا:
بوچھی ۔ ۔ ۔ ۔یار تم نے تو مایوس کردیا، آئندہ کے حل تلاش کرنے کے لئے کوئی اور ڈھونڈنا پڑے گا۔مجھے جمعرات والی عادت نہیں نا! :lol:

:p کوئی بات نیہں تو پھر آرام سے لگی رہئے بلا کوئی شکوہ ، شکایت کے سب کی فرمائیشیں پوری کرنے میں۔
:D
 
Top