مبارکباد ساجد بھیا ، اب ماہر کے رُوپ میں!

arifkarim

معطل
سیاسیات کو سچ پر پرکھنے والے "ساجد" صاحب کو 1000 پوسٹس کا ہدف عبور کرنے پر مبارک باد!
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو ساجد بھائی یہ "لانگ مارچ"

بس ایسے ہی دو چار لانگ مارچ ہوئے تو اگلی مبارک باد بھی آئی کے آئی۔
 

زینب

محفلین
نظامی بھائی غلطی سے لکھ گئے ہین۔ساجد اقبال اور رکن ہیں۔یہ تو ماہ بدولت کی بات ہو رہی ہے ساجد بھائی کی
 

زینب

محفلین
میری بات نہین ہو رہی پاجی ۔۔۔۔نظامی بھائی نے سمجھا کہ یہ "ساجد اقبال"کا دھاگہ ہے۔۔۔۔۔تو میں بتا رہی تھی
 

ساجد

محفلین
سیاسیات کو سچ پر پرکھنے والے "ساجد" صاحب کو 1000 پوسٹس کا ہدف عبور کرنے پر مبارک باد!
عارف کریم صاحب ، بے حد شکریہ کہ آپ نے میری توجہ اس طرف مبذول کراوئی کہ میں ماہر بن چکا ہوں۔
مجھے مبارکباد کہنے پہ میں آپ کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔
 
Top