زیک کی فوٹوگرافی

سر آپ کا متبادل نہیں کیونکہ ہم جس پہ مررہے ہیں وہ ہے بات ہی کچھ اور کہ عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں، خدا آپ کو سلامت رکھے ، میں دراصل آپ کے ہی ایک مراسلے کا اقتباس لے کر(متبادلات کی لڑی میں) جب ’’جواب ارسال کریں‘‘ کو کلک کرتا تو پتا نہیں کیونکر وہ مراسلہ یہاں شفٹ ہوجاتا ،اِس پر میں بہت حیران ہوا:
یارب یہ کیا طلسم ہے ادراک و فہم یاں۔۔دوڑے ہزار آپ سے باہر نہ جاسکے​
تین دفعہ خواجہ میردرؔد کا مندرجہ بالا شعرپڑھ کر جو کی بورڈ پر پھونکا تو مراسلہ اپنی جگہ پہنچا :):)
 

زیک

فوٹوگرافر
اب تو محفل پر اتنی ویرانی ہے کہ یہاں تصاویر پوسٹ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
 

زیک

فوٹوگرافر
واقعی دشت کو دیکھ کر محفل یاد آتی ہےآج کل ۔
پہلی بار دیکھا ہے کہ عید کے لیے بھی کوئی لڑی نہیں بنائی گئی۔ عارف کریم یاد آ رہے ہیں! :)
بہتر یہی ہے کہ جن سے رابطہ چاہتے ہیں ان سے معلومات ایکسچینج کر لیں کہ یہاں تو اب کسی وقت بھی آنا بند ہو سکتا ہے
 

زیک

فوٹوگرافر
واقعی دشت کو دیکھ کر محفل یاد آتی ہےآج کل ۔

آپ کو ویرانی لگتی ہے ۔ ہمیں تو آپ ، کچھ سادات ، اساتذہ کرام ، کچھ بہنوں، اور بیٹیوں کی رونق نظر آتی ہے ۔ یہ کیا کم ہے؟؟

پہلی بار دیکھا ہے کہ عید کے لیے بھی کوئی لڑی نہیں بنائی گئی۔ عارف کریم یاد آ رہے ہیں! :)

کیا اردو محفل بند کی جا رہی ہے؟
چلیں بند ہوتے ہوتے کچھ سیر سپاٹے کی تصاویر ہی پوسٹ کر دیتا ہوں۔

میمتھ کیو نیشنل پارک
 
Top