زیک کی فوٹوگرافی

ابن توقیر

محفلین
اب تو شدت سے ان "لڑیوں" کا انتظار ہے جس میں آپ گلگت بلتستان کی منظر کشی کو اپنے انداز میں ہم تک پہنچائیں گے۔آپ کے ساتھ دنیا گھومنا یقیناً سب کے لیے دلچسپی سے بھرپور رہتا ہے۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر

شکریہ۔

ابھی تو گرہن کی تصاویر بھی پراسس نہیں کیں
 
ابن توقیر

محفلین
گلگت بلتستان کی باری کب آنے والی ہے فوٹوگرافی کی لڑی میں؟ آپ کے کیمرے کی آنکھوں سے دیکھنے کا ارمان ہے۔
لگتا ہے بکٹ لسٹ میں یہ خواہش درج کرنی پڑے گی۔
 
جاؤں گا تو باری آئے گی۔ یہاں نہ ہوا تو بھی فلکر اور ٹویٹر پر پوسٹ کروں گا
 
Top