مریم افتخار
محفلین
اللہ نہ کرے۔ بس محفل سے کافی لمبا تعلق رہا، امید ہے اس سے باہر کا سفر خوب تر ہو ۔اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھے: نہ خودکشی کا ارادہ ہے نہ ڈاکٹر نے جواب دیا ہے
اللہ نہ کرے۔ بس محفل سے کافی لمبا تعلق رہا، امید ہے اس سے باہر کا سفر خوب تر ہو ۔اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھے: نہ خودکشی کا ارادہ ہے نہ ڈاکٹر نے جواب دیا ہے
11 دن ذرا زیادہ وقت نکالنا پے سی،کیو نکہ امید ہے آپ کے پاس بہت سی تصاویر ابھی ان شئیرڈ موجود ہوں گی!ابھی تو سکاٹ لینڈ کی تصاویر بھی پوسٹ نہیں کیں
سپیڈ بڑھائیں، 50 ہزار مراسلہ جات میں دو چار ہاتھ لب بام وغیرہ رہ گیا ہے۔
لیکن اگر محفلین تعاون کریں تو ایک لاکھ مثبت ریٹنگز ممکن ہیں کہ 2862 رہ گئیںدن بہت کم ہیں نہیں ہو پائیں گے
یہ تو organically ہی ہو جائے گا انشاء اللہ ۔لیکن اگر محفلین تعاون کریں تو ایک لاکھ مثبت ریٹنگز ممکن ہیں کہ 2862 رہ گئیں
میں خود کل پرسوں آپ کے لیے یہی بات سوچ رہی تھی اراکین کی فہرست دیکھ کے ۔تعاون ہی تعاون ہے جناب۔۔۔بس وہی آپ کی والی بات کہ اب لوگ ہی تھوڑے ہیں!لیکن اگر محفلین تعاون کریں تو ایک لاکھ مثبت ریٹنگز ممکن ہیں کہ 2862 رہ گئیں