شکریہ اے خانابھی ابھی علم ہوا ہے زیک اکتیس ہزاری منصب پر فائز ہوچکے ہیں. زیک آپ کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو![]()
اور دو ہفتے تنزانیہ میں انٹرنیٹ کے بغیر۔ شاید 30 مراسلے روزانہ کی اوسط رہی14 مئی کو تیس ہزار اور 2 جولائی کو اکتیس ہزار مراسلے۔ گریٹ
شکریہ عثمانبہت مبارک ہو!![]()
شکریہ عبدالقیوممبارکاں ہوون جی![]()
شکریہ یازمبارک ہو زیک بھائی۔