مبارکباد زیک کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو

م حمزہ

محفلین
مبارک باد قبول کیجئے سر!
اور اسی طرح نو آموزوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ اللہ آپ کی عمر لمبی فرمائے۔ اور ہمیں آپ سے زیادہ سے زیادہ سیکھنے کا موقع ملے۔
 
Top