1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 10, 2019

?

مجھے اگلی چھٹیوں میں کہاں جانا چاہیئے؟

  1. ایشیا

    25.0%
  2. یورپ

    25.0%
  3. افریقہ

    6.3%
  4. آسٹریلیا

    12.5%
  5. شمالی امریکہ

    0 آرا
    0.0%
  6. جنوبی امریکہ

    0 آرا
    0.0%
  7. انٹارکٹکا

    31.3%
  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,952
    قزاقستان؟
     
    • متفق متفق × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    بیگم کو شوق ہے لیکن میری فہرست میں کچھ نیچے ہے۔ بہرحال اسرائیل جانا انڈیا سے تو بہت آسان ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,952
    پاکستانی پیدائش ہونے کا بھارت کے ویزہ سے کیا تعلق ہے؟ ابھی کچھ ماہ قبل ہی ایک قریبی ممبئی، آگرہ، دہلی، کلکتہ، الہ باد سے ہو کر آیا ہے۔ اس کی پیدائش بھی پاکستان کی ہی ہے اور اسے سوائے مقبوضہ کشمیر کے کہیں اور جانے سے نہیں روکا گیا۔
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    گھر لینا تو ایسے مسائل پیدا کرتا ہی ہے۔ وقت لگتا ہے اسے اپنے مطابق سیٹ کرتے اور کچھ معاملات تو دہائیوں بعد بھی چلتے رہتے ہیں
     
    • متفق متفق × 2
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    میں سوچ ہی رہا تھا کہ اتنے بڑے براعظم میں کونسے ملک کا مشورہ دے رہی ہیں۔

    الصحرا الکبری یعنی Sahara دیکھا تھا بہت عرصہ پہلے لیبیا میں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,541
    موڈ:
    Daring
    تو کرلیں جناب ۔ ویزہ اپلائی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,526
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    زیک انڈیا جائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    اگر انٹارکٹکا کو نکال دیا جائے تو یورپ اور ایشیا میں کانٹے دار مقابلہ جاری ہے
     
    • متفق متفق × 1
  9. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    ایران چلے جائیں آپ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    امریکی اور ایران؟ آجکل؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ سعودی عرب گئے، ایران رہ گیا:) بنگلہ دیش بھی جایا جا سکتا ہے:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,491
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اسپین یا آرمینیا
     
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,796
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھا۔
    میری رائے پھر سوویت بلاک ٹوٹنے کے بعد بنے ملکوں کی رہے گی۔
    ساتھ ہی مجھے مووی ’یورو ٹرپ‘ کا ایک سین یاد آ گیا ہے جب چاروں سیاح زباندانی کی غلطی سے برلن کی بجائے براٹیسلاوا پہنچ جاتے ہیں۔ پھر بیرے کو ٹِپ میں ’نِکل‘ ملنا اور ٹِپ لیکر اس کا ہوٹل مالک کو استعفی دے مارنا۔ :)

     
    آخری تدوین: ‏جولائی 13, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید سعد القاسمی

    سید سعد القاسمی محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    ویسے روس کے بارے میں بھی غور کیا جاسکتا ہے آپ نے جو لسٹ بھیجی تھی اس میں روس نہیں ہے
     
    • متفق متفق × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    براتسلاوا سے ڈانیوب دریا کا خیال آیا اور اس سے دریا کے کنارے سائیکل ٹریل کا جو جرمنی، آسٹریا، سلوواکیا، ہنگری وغیرہ سے ہوتا بلیک سی تک جاتا ہے۔ دریا کے کنارے کئی اہم اور دیکھنے والے شہر ہیں۔ لہذا سائیکل ٹور بھی بن سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,796
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لو جی گل ای مُک گئی، سیر کی سیر اور سائیکلنگ کی سائیکلنگ۔
    آپ کے مراسلے کے بعد میں نے یوٹیوب پر اس روٹ کے ایک دو Vlog دیکھے ہیں۔
    آپ کی تو موجیں ہو جائیں گی۔:)
    اور معذرت، کہ پہلے والے مراسلے میں یوروٹرپ والی مووی میں میونخ نہیں برلن تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    اگر بیگم کو راضی کر سکا تو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,796
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہے شاواشے۔۔۔۔ دوسرا ووٹ پکا کریں، بیگم خود ہی سرنڈر کر دیں گی۔
     
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,195
    بیگم سائیکلنگ نہیں کرتی لہذا اس کے لئے کوئی اور انتظام کرنا ہو گا۔ اسے پورے ویک اینڈ پر کچھ وی لاگ دکھانے کا ارادہ ہے کہ شاید کچھ فائدہ ہو
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,796
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہترین خیال ہے۔ (y)
     

اس صفحے کی تشہیر