مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک

فہیم

لائبریرین
مئی کا مہینہ گویا سالگراؤں کا مہینہ۔
اس ماہ میں کافی جاننے والے کو برتھ ڈے آتی ہیں۔
ان میں یہاں کے دوست میں شامل ہیں اور ان دوستوں میں ایک پیارا سا معصوم سا دوست زین بھی ہے:)
اور جاننے والوں سب سے پہلے اس کا نمبر ہی آتا ہے اس ماہ میں سالگرہ کے حوالے سے۔

زین میری جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول کرو۔
اللہ تمہیں تمہاری جائز مقاصد میں کامیابیا عطا فرمائے اور تمہاری زندگی کا یہ نیا سال تمہارے لیے ڈھیروں خوشیاں لائے۔ آمین۔
 
طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کریں ۔ خاکسار کا سالگرہ سے کیا تعلق ؟ خیر خاکسار بھی قبول کریں ۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
b-day_teddy_flws.gif

(میں نے وش ِ کو کال کی تھی اب یہ آپکی قسمت کہ رابطہ نا ہوپایا ) ،،
:) کیسا رہا آجکی سالگرہ ،،؟ ہوُپفلی کیک نہیں کٹا ہوگا بلکے آپکو یاد بھی نا رہا ہوگا کہ آج سالگرہ ہے ۔
ہے ناں زین ؟
 
شمشاد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو زین سالگرہ کی۔ اللہ کرئے اب تمہاری شادی بھی اسی مہینے میں ہو جائے۔
 
زین

لائبریرین
مئی کا مہینہ گویا سالگراؤں کا مہینہ۔
اس ماہ میں کافی جاننے والے کو برتھ ڈے آتی ہیں۔
ان میں یہاں کے دوست میں شامل ہیں اور ان دوستوں میں ایک پیارا سا معصوم سا دوست زین بھی ہے:)
اور جاننے والوں سب سے پہلے اس کا نمبر ہی آتا ہے اس ماہ میں سالگرہ کے حوالے سے۔

زین میری جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول کرو۔
اللہ تمہیں تمہاری جائز مقاصد میں کامیابیا عطا فرمائے اور تمہاری زندگی کا یہ نیا سال تمہارے لیے ڈھیروں خوشیاں لائے۔ آمین۔

بہت بہت شکریہ فہیم بھائی ۔ آپ کے لئے بھی نیک تمنائیں
 
زین

لائبریرین
عارف کریم صاحب، ظہیر بھائی ،شمشاد بھائی، باجو اور چاچو بہت بہت شکریہ
 
زین

لائبریرین
b-day_teddy_flws.gif

(میں نے وش ِ کو کال کی تھی اب یہ آپکی قسمت کہ رابطہ نا ہوپایا ) ،،
:) کیسا رہا آجکی سالگرہ ،،؟ ہوُپفلی کیک نہیں کٹا ہوگا بلکے آپکو یاد بھی نا رہا ہوگا کہ آج سالگرہ ہے ۔
ہے ناں زین ؟
میں شہر سے باہر تھا جہاں سنگلز ٹھیک سے نہیں آرہے تھے ، مجھے آپ کا مسیج بھی شام کو ہی ملا اسی وقت میں نے آپ کو ریپلائی کیا ۔

جی باجو بالکل ایسا ہی ہے ۔ شام کو دفتر آکر ای میل چیک کرنے کے دوران ہی معلوم ہوا :grin:

بہت شکریہ باجو۔
 
خوشی

محفلین
میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت بہت مبارک ہو زین جی ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کی ہر اس خواہش کو پورا کرے جس کی آُ پ نے کبھی خواہش کی ہو

:birthday::birthday::birthday:
:birthday::birthday:
:birthday:
 
زین

لائبریرین
بہت شکریہ سخنورصاحب، فرحان دانش بھائی ، خوشی بہنا اور ہارون رشید بھائی

اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور نیک خواہشات پوری کرے ۔ آمین
 
Top