زندگی

شمشاد

لائبریرین
کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں
زندگی تجھکو تو بس خواب دیکھا ہم نے
(شہریار)
 

شمشاد

لائبریرین
بری بات، اچھے بچے ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض نہیں ہوتے۔

اور پھر یہ تو ایک کھیل ہے، کھیل میں کیسی ناراضگی۔
 

مون

محفلین
بری بات، اچھے بچے ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض نہیں ہوتے۔

اور پھر یہ تو ایک کھیل ہے، کھیل میں کیسی ناراضگی۔


نہیں نہیں جناب ناراضگی والی کوئی بات نہیں، شاید میرے انداز سے ایسا محسوس ہوا ہو جس کے لیے معذرت۔۔۔ اور تصحیح کا شکریہ۔۔۔:)
 

عیشل

محفلین
میری زندگی کی کتاب تو
میرے ہر سوال کا جواب تو
میں تجھے پڑھوں گاتمام عمر
میری حیات کا نصاب تو
 

عمر سیف

محفلین
اُمید کے اُفق پر لاکھ آفتاب اُبھرے
لیکن کمی نہ آئی قسمت کی تیرگی میں
ارمان، شوق، حسرت،غم آرزو، مسرت
اتنا طویل قصہ تھوڑی سی زندگی میں
 

حجاب

محفلین
ظفر ہم زندگی ہیں زندگی ایک بار ملتی ہے۔۔۔۔
اگر ہم مل جائیں تم کو تو پھر کھونا نہیں ہمکو
 
Top