زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

جاسمن

مدیر
بہت۔شکریہ۔جاسمن آپا- ڈھیروں نیک تمنات- سدا خوش رہئیے-



شکریہ جی



شکریہ جی



شکریہ فرقان بھائی بلکہ دوہرا شکریہ کہ سب آپکی مہربانی وغیرہ ہے-



شکریہ وغیرہ- اور پروان تو جو چڑھنا ہے ناں لگ پتہ جاؤ گا-



لازم۔ہے کہ ہم دیکھیں گے وغیرہ



شکریہ زیک بھائی



یہ غالباً "مدارت" کا قرض چکایا گیا ہے-



شکریہ وغیرہ اور کسی بھول میں مت رہئیے وغیرہ



بہت شکریہ وارث بھائی



جی جی وہی تو-



بہت شکریہ



ہاں جی- آپ پر بھی کافی حساب ہے-



شکریہ بھائی



بہت شکریہ بھائی-



بہت شکریہ



بہت شکریہ



بہت شکریہ جی



بوؤں تشکر وغیرہ !!
عبداللہ!
الگ الگ شکریہ ادا کرنا تھا۔۔۔کچھ مراسلے بڑھتے۔:D
 
فلم اور ٹی وی کو بھی دیں

جی جی میں بھی ٹو بی واچ والی فہرست سے کچھ نام کم کرنے کا ہی سوچ رہا تھا- تاہم فلحال فلم سے شائد پنجابی کی حد تک ہی کچھ ہو سکے گا-

یہ گدی نشینی بھی خوب رہی قبلہ، میں سمجھا تھا کہ سیاں کوتوال بھئے ہیں لیکن یہ تو سارا ادارہ ہی زیرِ دام آ گیا! :)

بس یوں سمجھ لیں کہ پیلی وردی والی ٹیم کے میچوں میں انتہائی پھسڈی اور نامعقول قسم کے بال رشیا بھیجنے پر آپکو چاروں طرف گھیر لیا گیا ہے-

ہر فورم سے 7-1 نکلے گا تم کتنے 7-1 مٹاؤ گے! :)

2-0 کو عزت دو-

مطلب تمام ڈرامے اور گیم اب ادارے کے دائرہ اثر میں ہیں!

دیکھتے ہیں اب گیم میں ڈرامے ہونگے یا ڈراموں میں گیم ہاں یہ ضرور ہے کہ ہوگا سب کچھ دائروں کے زیر اثر ہی-


مدیر بن کر سب ایسے ہی مصروف ہوجاتے ہیں۔۔ ابھی تک آپ کے دوست یاز سرجی نے بھی مبارکباد وصول نہیں کی ہماری۔۔ :(

وہ سر جی ہیں- انہوں نے تو ابھی تک شادی کی مبارکبادیں بھی لٹکا رکھی ہیں-

یعنی مانچسٹر یونائٹڈ کو آپ اپنے ادارتی اختیارات کے زور پر ہی چیمپینز لیگ جتانا چاہ رہے ہیں۔ :)

تف تف تف ضرور ضرور سے کھنگارنے والی سمائیلی- چمپئینز لیگ اس سیزن تو صلاح جی کی باقی ادارہ مکمل نیوٹرل وغیرہ

کاونٹ ڈاؤن والی لڑی نے اس مراسلے پر غم ناک کی ریٹنگ بھیجی ہے! :D

اور اس مراسلے نے فیسبک سے ہاہا والی سمائیلی مستعار لی ہے-

آئیں عبداللہ!
گردن جھکائیں۔۔۔شاباش۔:)
جی۔۔۔
مبارک ہو بہت بہت۔

جی ایک عرصے سے گلابو کے سامنے گردن جھکائے ہی جئیے جا رہے ہیں اب توعادت ہے آپ سکون سے پہنائیں شکریہ-
 
بہت مبارک ہو محترم عبداللہ صاحب۔

بہت شکریہ جناب


شکریہ بھائی-

بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی۔

بہت شکریہ ایکس کلب میٹ کہ آپ اب یووینٹس کو پیارے ہو گئے-
 
مبارک ہو عبد اللہ بھائی :) اللہ تعالی آسانیاں نصیب فرمائے۔


اور ہاں! کوئی اور مدیر بھی بچے ہیں تو جلدی سامنے لائے جائیں۔ ہم نے اور کام بھی کرنے ہیں۔ :)
 
مبارکاں ہوون جی۔
اک گل دساں۔۔۔ مزاح ای سمجھیو، خفا شفا نا ہوئیو۔۔۔
یہ جتنے بھی 'سوادی' کے 'گلادڑ' تھے ( ایک دو چھوڑ کے) سارے ہی پائین نبیل نے 'اڑیکے' لگا دئیے ہیں۔
 
مبارکاں ہوون جی۔
اک گل دساں۔۔۔ مزاح ای سمجھیو، خفا شفا نا ہوئیو۔۔۔
یہ جتنے بھی 'سوادی' کے 'گلادڑ' تھے ( ایک دو چھوڑ کے) سارے ہی پائین نبیل نے 'اڑیکے' لگا دئیے ہیں۔
گلادڑ پر روشنی ڈالی جائے! نیز یہ بھی واضح کیا جائے کہ چھوڑا کس کو ہے اور رکھا کس کو مذکورہ اصطلاح میں!
 
Top