چونکہ تماشائی غائب ہونے سے کھیلوں کا لطف بھی وہ نہیں رہا۔ یورپی فٹبال لیگز بھی بُری طرح متاثر ہو رہی ہیں اس سے۔ آئی پی ایل کا رسپانس بھی ویسا نہیں تھا بیشک ڈیٹا کہہ رہا ہے کہ اس دفعہ ریکارڈ ویوز تھے لیکن پھر بھی۔

کرونا کی وجہ سے گراؤنڈ کے ساتھ ساتھ محفل سے بھی تماشائی غائب ہو گئے ہیں۔
 
Top