شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 134 اسکور بنا سکی۔

پاکستان کو 135 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ جس کہ با آسانی پورا کیا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور پاکستان نے یہ میچ با آسانی 8 وکٹوں سے جیت لیا، جبکہ ابھی 29 گیندیں باقی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Mohammad Hasnain celebrates after dismissing Zimbabwe captain Chamu Chibhabha

i


فوٹو بشکریہ : EspnCricinfo
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور زمبابوے کی درمیان آج تیسرس اور آخری ٹی20 راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی20 کی تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو پہلے ہی دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
 
Top