شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے واقعی سپر اوور کھیلا ہے کہ پورا اوور بھی نہیں کھیل سکے۔

اور زمبابوے نے با آسانی سپر اوور میں میچ جیت لیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز 2-1 کے مقابلے سے پاکستان کے حق میں رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور میں وہاب ریاض نے ایک وکٹ تو حاصل کی لیکن 15 اسکور دیئے۔

زمبابوے

6 آؤٹ
156 اسکور
20 اوور

اچھے خاصے اسکور بنا لیے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
i


فوٹو بشکریہ : EspnCricinfo
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور زمبابوے کی درمیان آج دوسرا ٹی20 راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

ٹی20 کی تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ مہمان ٹیم نے Chatara کی جگہ Tiripano کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Top