ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
باجو ابھی تو بہت دیر نہیں ہو گئی؟




جی نہیں دیر کہاں ہوئی ہے ۔؟ ابھی تو نو بجے فرزانہ کا پروگرام شروع ہوا ہے اور ابھی ساڑھے دس ہورہے ہیں :battingeyelashes: اور بارہ بجے تک رہے گا ، آپ کریں نا کال :party: میں سنتی ہوں آپکو ۔ کریں کریں کریں نا :battingeyelashes:

میرا سلام دیجئیے گا :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
باجو، کل میل کی تھی۔۔ملی؟



ماورہ ابھی ابھی تمھاری ای میل دیکھی پڑھی ہے :battingeyelashes: ابھی تمھیں ہی آنسر کررہی تھی اپنی ای میل چیک کرو ۔ :battingeyelashes:


جی فرزانہ کا نمبر یہ ہے ،
ڈبل زیرو ڈبل فور ۔۔۔ ون ون فائف ،۔ایٹھ فور فور زیرو تھری ٹو فائف
ابھی اک گانا لگا ہوا ہے آپ اسکے بعد کریں کال ۔۔ میں سن رہی ہوں :battingeyelashes:
 

ماوراء

محفلین
دیکھ لی باجو۔۔!!

زین، یہ جو ابھی گانا لگا ہوا ہے۔۔ ذرا ڈھونڈ کر مجھے بتانا۔۔!! کیا نام تھا گانے کا؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
افففففففف مجھے یاد ہی نہیں‌رہتا
یہاں‌آ کر اتنا کام کرنا پڑتا ہے مجھے کچھ یاد ہی نہیں‌رہتا آج پھر پروگرام رہ گیا زین بھائی کچھ ریکارڈ کیا کیا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے میری بات ہو گئی فرزانہ سے۔ باجو آپ کا سلام پہنچا دیا تھا۔
وہ بہت حیران بھی ہوئیں اور بہت خوش بھی ہوئیں۔
اچھا لگا بات کر کے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top