ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
تعبیر بہنا باجو نے یہ نیوز بریک کی تھی دو ہفتے پہلے :grin:


فرزانہ کا اسوقت فضا ریڈیو پے لائیو شو سخن شعرو شاعری نغمے کا شو چل رہا ہے رات بارہ بجے تک رہے گا سن لیں ،۔۔

بلکے خرم آپ انکو لائیو کال کرکے کوئی بھی شعر سنا بھی سکتے ہو اور کچھ بھی سن سکتے ہو ۔ ۔۔

لنکِ یہ رہا ۔۔۔ اس پے کلک کرکے سن سکتے ہیں ۔ ۔۔

http://www.radiofaza.org.uk/main/index.php?option=com_content&task=view&id=5&Itemid=44


فرزانہ اسوقت ریڈیو پے موجود ہیں دو گھنٹے مزید تک ہیں :battingeyelashes:

اور جس کسی نے کال کرنی ہے نمبر یہ رہا
زیرو زیرو فور فور ۔ ۔ زیرو ون ون فائف ایٹھ فور فور زیرو تھری ٹو فائف ۔ ۔۔
0044, 0115 8440325
 

تعبیر

محفلین
زین یہ میں نے بھی پچھلے ہفتے سنا تھا یہ پروگرام
آپس کی بات ہے مزے کا نہیں تھا ویسے:nailbiting:
 

زین

لائبریرین
اچھا تو آپ چھپکے چھپکے سن رہی تھیں :rolleyes:
اس سے پہلے ہفتے کا پروگرام اچھا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
زیرو زیرو فور فور ۔ ۔ زیرو ون ون فائف ایٹھ فور فور زیرو تھری ٹو فائف ۔ ۔۔
0044, 0115 8440325

زین صحیح نمبر ایسے ہے :

8440325 115 0044

اب آئندہ کب ہو گا یہ شو؟
 

تعبیر

محفلین
کل یعنی ہر بدھ کو ٹائم کا نہیں پتہ شاید یو کے رات آٹھ بجے

زین یہیں سے پڑھ کر میں نے آپ سب کی آوازیں سننے کے لیے جھیلا تھا اس پروگرام کو
 

تیشہ

محفلین
زیرو زیرو فور فور ۔ ۔ زیرو ون ون فائف ایٹھ فور فور زیرو تھری ٹو فائف ۔ ۔۔
0044, 0115 8440325

زین صحیح نمبر ایسے ہے :

8440325 115 0044

اب آئندہ کب ہو گا یہ شو؟




جناب کل بدھ کو رات نو بجے شروع ہوگا ، اور رات بارہ بجے تک ختم :chatterbox:
اسلئیے میں تو کل رات گیارہ بجے کال کروں گی فرزانہ کو تو آپکا میسج دوں گی ۔ :battingeyelashes:
 

ماوراء

محفلین
فرزانہ سسٹر نے تعبیر کی بات پڑھ لی تو انھیں دکھ ہو گا۔۔:(
اتنا اچھا تو ہوتا ہے پروگرام۔۔ فرزانہ کی کھنکتی ہوئی ہنسی۔۔اور اتنی اچھی باتیں۔۔!
 

تیشہ

محفلین
باجو، مجھے تو ایس ایم ایس کرنے کا نمبر دیں۔ کال نہیں کروں گی۔



اچھا ،، تو پھر تمھاری بجائے بھی میں ہی کرلوں گی :chatterbox:، تم کوئی فرمائش لکھ بتانا یہاں کہ یہ سننُی ہے ، شاعری ہو یا کوئی بھی نغمہ ۔۔ تو میں تمھارا نام دے کر فرمائش دے دوں گی ۔
اور ٹیکست نمبر بھی کل کنفرم کرکے بتاؤں گی ۔ مجھے پتا تو ہے مگر کنفیوز ہوں اسلئے پہلے کنفرم کرلوں تو آکر دے جاؤں گی
تم یہی رہنا نا کل بارہ بجے تک :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی فرزانہ نیناں اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ محفل کو وقت نہیں دے پا رہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ارے بھئی فرزانہ نیناں اس محفل کی بہت پرانی رکن ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ محفل کو وقت نہیں دے پا رہیں۔




میں آپکا میسج نا دے سکی :( بہت لیٹ ہوگئی ہوں آج گھر ہی پونے گیارہ بجے پہنچی ہوں ، اب کھانا کھایا اور اب موُڈ نہیں :battingeyelashes: اسلئے اب کل جب فرزانہ سے بات ہوگی تو کہہ دوں گی ۔
 

تعبیر

محفلین

ہاں ناں ;)

جناب کل بدھ کو رات نو بجے شروع ہوگا ، اور رات بارہ بجے تک ختم :chatterbox:
اسلئیے میں تو کل رات گیارہ بجے کال کروں گی فرزانہ کو تو آپکا میسج دوں گی ۔ :battingeyelashes:

میرا بھی اج رہ گیا



فرزانہ سسٹر نے تعبیر کی بات پڑھ لی تو انھیں دکھ ہو گا۔۔:(
اتنا اچھا تو ہوتا ہے پروگرام۔۔ فرزانہ کی کھنکتی ہوئی ہنسی۔۔اور اتنی اچھی باتیں۔۔!


ہائے ماوراء میں نے فرزانہ کی وجہ سے تھوڑی نا کہا تھا وہ تو اس دن کالر اتنے عجیب تھے اس وجہ ے مجھے تو مزا نہیں آیا ۔ اس دن تو کوئی باتیں نہیں ہوئی تھیں سوائے شاعری کے

یہ کاہے کے نمبر ھیں اور یہ ریڈیو کہاں آتا ہے
خوشی اپ کیا آنھیں بندکر کے تھریڈ دیکھتی ہیں
ساری رات کہانی سنائی صبح پوچھتی ہین کہ زلیخا مرد تھا کہ عورت

پھر کس کس کی آوازیں سنیں آپ نے:rolleyes:

ویسے اچھا ہے کہ میں نے کال نہیں کی:grin:

پتہ نہیں کون کون کالر تھے اجنبی ہی تھے سارے
کیوں آپ کے کال کرنے سے کیا کیا انقلاب برپا ہونے تھے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آج تو بدھ گزر گئی۔ اب کیا ہو سکتا ہے؟

ہر بدھ کو ہی ہوتا ہے ناں ان کا پروگرام۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top