ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
لیکن آج تو بدھ گزر گئی۔ اب کیا ہو سکتا ہے؟

ہر بدھ کو ہی ہوتا ہے ناں ان کا پروگرام۔




جی آجکی تو گزر ہی چکی ۔، میں بھی آج بہت لیٹ نکلی کالج سے ہی دیر ہوئی ، پونے گیارہ گھر پہنچی ہوں بچے سو چکے تھے ، اقراہ میرے انتظار میں بیٹھی ہوئی تھی ۔ اس نے روٹی بنا کر دی ، کھانا کھایا تو باقی کچھ ہی منٹ رہ گئے تھے فرزانہ کے شو کے ، اسلئے تھکاوٹ بھی تھی ، تو آج میں بھی کرنا پائی ،
نیکس بدھ کو کریں گے آپ بھی کریں گا ، میں بھی کروں گی ۔ :battingeyelashes:
بدھ کو ہی لگتا ہے نو بجے سے بارہ بجے تک ۔
 

ماوراء

محفلین
گاڈ۔۔میں ٹائم دیکھے بغیر ہی ریڈیو لگانے کی کوشش کر رہی تھی۔۔۔ لیکن میری طرف چل ہی نہیں رہا۔۔!:grin:
ابھی آپ کا پیغام پڑھ کر ٹائم دیکھا۔۔
 

تیشہ

محفلین
تم اب آئی ہو :chatterbox: میں تو سونے چلی ، بہت نیند آرہی ہے :yawn:

ابھی میں نیند میں ہوں کچھ غلط ولط نا لکھ جاؤں بہتر ہے سوجاؤں :grin:



گڈ نائٹ ۔ تم اکیلی اب ریڈیو فضا سنو بیٹھکر ،،،:battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
ٹائپنگ کی غلطی میں نے‌آپ کے کہنے سے پہلے ہی ٹھیک کر دی تھی اب یہ بتائیں یہ ریڈیو آتا کہاں ھے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ریڈیو فضا ہے۔
اس اردو محفل کی ایک رکن محترمہ فرزانہ نیناں ہر بدھ کو رات 9 سے 12 بجے تک پروگرام کرتی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
پتہ نہیں کیا ہوتا ہے۔
لیکن آواز کافی موٹی محسوس ہوتی ہے۔
خود میں نے ریکارڈ کرکے سنی تو لگا ہی نہیں کہ میری ہی آواز ہے:eek:


zzzbbbbnnnn-1.gif





اب سمجھی اسی لئے یہاں سے کسی کی کال ہی نہیں جاتی ۔ :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top