آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

زبیر مرزا

محفلین
واہ انیس چھاگئے آپ تو منفرداورمعلوماتی دھاگہ محفل کی سالگرہ پر- نبیل بھائی بچے کو کچھ انعام ملنا چاہیے اس محنت پر
 
فاتح

لائبریرین
vWGGdXR.jpg
کس بے وقوف انسان نے مقدس کو غیر متفق ریٹنگ دی ہے؟ o_O
مقدس کو یہ اعزاز دلانے میں سراسر ہمارا ہاتھ ہے۔ اس کو ملنے والے 165 غیر متفق میں سے کم از کم 164 ہماری جانب سے ہیں۔ :laughing:
ہمیں بے وقوف انسان کے خطاب سے نوازنے پر شکریہ :rollingonthefloor:
 
انیس الرحمن صاحب ۔۔۔ اچھا آئیڈیا ہے۔
اس میں تو یہ ہے کہ پرانے لوگوں کی ریٹنگ تو ہمیشہ ٹاپ پر رہے گی، اگرچہ ان کے تعامل کی شرح نئے لوگوں کے قریب قریب ہو۔

اگر انفرادی ڈاٹا سے نتائج ایک اور انداز میں اخذ کئے جائیں۔
1۔ محفل میں شامل ہوئے اتنا عرصہ ہوا
2۔ اس دوران اتنے نئے دھاگے چلائے
الف ۔۔۔۔۔۔۔ دھاگے چلانے کی اوسط سالانہ یا ماہانہ
3۔ کل کتنے جوابات داخل کئے
باء ۔۔۔۔۔۔ جوابات کی اوسط سالانہ یا ماہانہ یا روزانہ
4۔ حاصل کردہ کل ریٹینگز (شاندار، مفید، متفق، غیر متفق، پسند ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ )
جیم ۔۔۔۔۔ ریٹنگ کی انفرادی سطح تعدادِ جوابات کی بنیاد پر (شاندار، مفید، متفق، غیر متفق، پسند ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ )

جوابات کچھ یوں ہوں گے:
الف ۔۔۔۔۔7 دھاگے سالانہ یا 0.6 دھاگے ماہانہ
باء ۔۔۔۔۔۔ 1840 جواب سالانہ یا 153 جواب ماہانہ یا 5 جواب روزانہ
جیم ۔۔۔۔۔۔ (کل شاندار بٹا کل جوابات، کل مفید بٹا کل جوابات، کل متفق بٹا کل جوابات، و علٰی ہٰذا القیاس ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ )

کیا خیال ہے؟
 
مثال کے طور پر میں اپنا کیس پیش کرتا ہوں:
http://www.urduweb.org/mehfil/members/محمد-یعقوب-آسی.3774/
شمولیت: فروری 24, 2010
1۔ محفل میں شامل ہوئے اتنا عرصہ ہوا : 3 سال 5 مہینے = 41 مہینے
2۔ اس دوران اتنے نئے دھاگے چلائے : یہ مجھے نہیں پتہ کیسے گنیں گے فرض کیجئے 13
الف ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دھاگے چلانے کی اوسط سالانہ یا ماہانہ : 0.317 دھاگے ماہانہ یا 3.8 دھاگے سالانہ
3۔ کل کتنے جوابات داخل کئے : 2709
باء ۔۔۔ ۔۔۔ جوابات کی اوسط سالانہ یا ماہانہ یا روزانہ : 66 ماہانہ یا 793 سالانہ یا 2 روزانہ
4۔ حاصل کردہ کل ریٹینگز (شاندار، مفید، متفق، غیر متفق، پسند ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ) :​
موصول شدہ:

clear.png
2,536
clear.png
5
clear.png
715
clear.png
11
clear.png
662
clear.png
1,370
clear.png
340
clear.png
284
clear.png
118

جیم ۔۔۔ ۔۔ ریٹنگ کی انفرادی سطح تعدادِ جوابات کی بنیاد پر (شاندار، مفید، متفق، غیر متفق، پسند ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ):​
اوپر والی ہر ریٹنگ کی تعداد کو 2709 پر تقسیم کرتے چلیں ۔​
پسند 0.936139
ناپسند 0.001846
متفق 0.263935
غیرمتفق 0.004061
مزاحیہ 0.244371
شاندار 0.505722
معلوماتی 0.125508
دوستانہ 0.104836
مفید 0.043559
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر یہ اتنا لمبا کام کرے گا کون؟؟؟؟؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ واہ واہ
اس دفعہ تو سب ہی منفرد کام کر رہے ہیں۔
اور مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ "کراس" کے معاملے میں میرا نمبر پہلا نہیں ہے۔
 
عینی شاہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :mad:
بڑی مشکل سے کمنٹ کرنے کی ہمت کی تھی کہیں پر بھی۔۔۔ ۔:cautious:
لو جی میری بلی آپا نے کراس کراس دے دے کر بُرا حال کر دینا ہے۔۔۔ ۔:D
اچھا کوئی بات نہیں میں ۔۔۔ میرا بھی لسٹ میں نام آجائے گا!!!!:p
چلا پتہ ۔۔۔پنگا از ناٹ چنگا ود می ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:devil::skull:
 
مثال کے طور پر میں اپنا کیس پیش کرتا ہوں:
http://www.urduweb.org/mehfil/members/محمد-یعقوب-آسی.3774/
شمولیت: فروری 24, 2010
1۔ محفل میں شامل ہوئے اتنا عرصہ ہوا : 3 سال 5 مہینے = 41 مہینے
2۔ اس دوران اتنے نئے دھاگے چلائے : یہ مجھے نہیں پتہ کیسے گنیں گے فرض کیجئے 13
الف ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دھاگے چلانے کی اوسط سالانہ یا ماہانہ : 0.317 دھاگے ماہانہ یا 3.8 دھاگے سالانہ
3۔ کل کتنے جوابات داخل کئے : 2709
باء ۔۔۔ ۔۔۔ جوابات کی اوسط سالانہ یا ماہانہ یا روزانہ : 66 ماہانہ یا 793 سالانہ یا 2 روزانہ
4۔ حاصل کردہ کل ریٹینگز (شاندار، مفید، متفق، غیر متفق، پسند ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ) :​
موصول شدہ:

clear.png
2,536
clear.png
5
clear.png
715
clear.png
11​
clear.png
662
clear.png
1,370
clear.png
340
clear.png
284
clear.png
118

جیم ۔۔۔ ۔۔ ریٹنگ کی انفرادی سطح تعدادِ جوابات کی بنیاد پر (شاندار، مفید، متفق، غیر متفق، پسند ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ):​
اوپر والی ہر ریٹنگ کی تعداد کو 2709 پر تقسیم کرتے چلیں ۔​
پسند 0.936139
ناپسند 0.001846
متفق 0.263935
غیرمتفق 0.004061
مزاحیہ 0.244371
شاندار 0.505722
معلوماتی 0.125508
دوستانہ 0.104836
مفید 0.043559
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مگر یہ اتنا لمبا کام کرے گا کون؟؟؟؟؟

واقعی اگر اس طرح کرلیا جائے تو مقابلے کی صحیح نوعیت سامنے آسکتی ہے، ورنہ بعد کے شاملین رات دن کی فعالی کے باوجود اس مقابلے میں نمایاں مقام حاصل کر ہی نہیں سکتے۔
مگر یہ اتنا لمبا کام مشکل ہے کوئی کرنے کے لیے تیار ہو۔
 
محمد امین

لائبریرین
مقدس کو یہ اعزاز دلانے میں سراسر ہمارا ہاتھ ہے۔ اس کو ملنے والے 165 غیر متفق میں سے کم از کم 164 ہماری جانب سے ہیں۔ :laughing:
ہمیں بے وقوف انسان کے خطاب سے نوازنے پر شکریہ :rollingonthefloor:

ہاہاہاہاہہاہاہاہ میں اپنا جملہ واپس لیتا ہوں۔۔۔ میں سمجھا کسی نے واقعی میں سرخ نشان سنجیدگی سے لگایا ہوگا۔۔۔ آپ کی بات اور ہے :rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہاہہاہاہاہ میں اپنا جملہ واپس لیتا ہوں۔۔۔ میں سمجھا کسی نے واقعی میں سرخ نشان سنجیدگی سے لگایا ہوگا۔۔۔ آپ کی بات اور ہے :rollingonthefloor:
ہاہاہاہاہا
ہم نے بھی "انتہائی" سنجیدگی سے بقائمی ہوش و حواس یہ سرخ نشانات عطا فرمائے تھے۔ ہاں! یہ اور بات ہے کہ ہر سرخ نشان پر مقدس کا ایک بلند و بانگ قہقہہ اب تک کانوں میں گونجتا ہے کہ بھیااااااااااااااااااا ونس آگین۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
Top