آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

انیس الرحمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 10, 2013

  1. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جن کو تم نے دئیے ان کا نام آگیا عینی
    چلو اب رونا شروع کر دو :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    نہی بھئی یہ تو اوپن کنٹراسٹ ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا نام کیوں نہی ہے (n)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ہاں تو اور کیا ویسے نام سجیسٹ کرو گُڑیا ۔۔۔اس کے لئے!!!!!:p
     
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    مجھے تو لگتا ہے اوپن کلوزڈ دونوں ہی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب بہت لاجواب کام کیا انیس بھائی! آپ نے۔
    آٹھویں سالگرہ کا زبردست تحفہ پیش کیا ہے۔
    بہت ساری داد قبول فرمائیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :pتو پھر ساتھ دو نا احتیجاج میں :cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ اصطلاح میں نے ترکی والوں کو بھیج دی ہے "اوپن کنٹراسٹ " والی وہ راضی ہو گئے ہیں کتاب میں شائع کرنے کے لئے ۔۔۔بالکہ اگلے ڈراموں میں جو اردو میں ٹرانسلیٹ ہوں گے تم دیکھنا بلی آپا کہ یہ اصطلاح بکثرت استعمال ہونے والی ہے!!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    کیسے بھلکڑ بھیا :shock:
     
  9. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:گندے بچے نہ بنیں اچھاااااا:skull:
     
  10. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    نیرنگ خیال۔۔۔۔۔نین ۔۔۔تھوڑا سا مس والا ٹچ ۔۔۔اتنے انو ویٹو آئیڈیاز میرے ذہن میں نہیں آئیں گے ناں اسلئے گُڑیا سے درخواست کی ہے ۔۔۔کوئی ایک نیا نام تخلیق کردو۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    عینی مینی(قد)م بڑھاؤ
    ہم تمہارے ساتھ ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    بڑھا دیا ۔۔لیکن آئی ائم سیئرس بھئی(n)
     
  13. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ارے بھیا تو نینی مس والا ہی نام ہے ناں
    جیسے نانو کو نینی ماں کہتے ہیں :p
     
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ابھی قدم بڑھا کر کہاں تک آئی ہو؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    کیوں کہ یہ ریٹنگ دینے والوں کی لسٹ نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    جہاں سے چلی تھی :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    وہ بھی تو بنائیں نا :rolleyes:تاکہ میرا نام بھی آءے اس میں :laughing:
     
  18. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    پھر تمہارا کچھ نہیں ہو سکتا
    میں تو جا رہی ہوں بخار تیز ہو رہا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ دیکھ لینا !!!!!اگر نہ آیا ڈائیلاگ تو نام بدل دینا!!!!!:cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    گُڑیا کو بُخار ہے یا ۔۔۔۔عینی مینی کو دیکھ کر ہوگیا!!!!کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر