1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

انیس الرحمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 10, 2013

  1. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,194
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں جب محفل میں نیا نیا آیا تھا تو کافی چیزیں سمجھ میں نہیں آتی تھیں۔
    جیسے کسی بھی مراسلے کے نیچے بنے ہوئے آئکن۔
    بعد میں پتا پڑا کہ یہ ریٹنگ کے نشانات ہیں۔
    ویسے تو جانے کتنی طرح کی ریٹنگ تھیں پر جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے نو مختلف ریٹنگ دیکھی ہیں۔ (پسند، ناپسند، متفق، غیرمتفق، پرمزاح، زبردست، معلوماتی، دوستانہ اور مفید)
    آج بیٹھے بیٹھے سوجھا کہ دیکھا جائے کہ کس محفلین نے کون سی ریٹنگ سب سے زیادہ حاصل کر رکھی ہے۔ امید تھی کہ شاید تمام ریٹنگز پر شمشاد بھائی کا قبضہ ہوگا، لیکن ایسا نہیں نکلا۔
    سو ایک تصویری چارٹ بنایا جو آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ آپ بھی دیکھیں کہ کونسی سی ریٹنگ کا تاج کس محفلین کے پاس ہے۔ ایک بات یہ کہ ان میں صرف وہ محفلین ہیں جن کے مراسلوں کی کم سے کم تعداد ۵۰۰۰ ہے۔ ویسے بھی اس سے کم مراسلوں کی تعداد والے محفلین کی ریٹنگ اتنی زیادہ نہیں ہیں۔ دوسرا یہ کہ یہ ریٹنگ ۱۰ جولائی ۲۰۱۳ تک کی ہیں۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 35
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 5
  2. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,194
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ٹیگ نامہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    زبردست، عمدہ، لا جواب انیس بھیا! آپ نے سب سے منفرد کام کیا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    انفارمیشن باہم پہنچانے کے لیئے شکریہ۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,194
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ایک اور انفارمیشن
    آپ کے بعد سیکنڈ بیسٹ 54 درجات کے ساتھ میں ہوں۔۔۔:bighug:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371

    آپ کے لیئے یہ کوئی اچھی بات نہیں۔۔:smug:
    آپ ان لڑیوں سے دور رہا کریں جہاں آپ کو یہ ریٹنگ ملتی ہیں۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  8. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    بہت اچھی تحقیق کی ہےآپ نے انیس الرحمن جی۔ جزاک ا للہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. گل بانو

    گل بانو محفلین

    مراسلے:
    421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سب کی حد بندیاں :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. گل بانو

    گل بانو محفلین

    مراسلے:
    421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بڑا محنت طلب کام کیا :) شاباش :party:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    زبردست انیس بھائی بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,775
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ زبردست انیس بھائی۔۔۔ چھا گئے ہیں آپ۔۔۔ ویسے یہ معلومات حاصل کیسے کیں؟ کوئی پہلے سے ایسی سہولت موجود ہے۔۔۔ پرمزاح تو مجھے لگتا ہے سب سے زیادہ میرے پاس ہیں۔ :evil:
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    نینی بھیا آپ بہت مزاحیہ ہیں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  14. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,194
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    آپ کے ہی پاس ہیں۔
    بائی مسٹیک آپ مس ہوئے۔
    میں تدوین کر دوں گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,775
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں بائے مسٹیک بھی مسٹر ہی رہنا پسند کروں گا۔۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,775
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce

    :cautious:

    اب
    :nerd:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ویسے میں سوچتا ہوں ۔۔۔۔بہت خوب رہے گا یہ ملاپ مس اور مسٹر کا!!!!:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    واووووووووووو دیٹس گریٹ :rolleyes:
    کراس دینے والوں میں میرا نام کیوں نہی ہے انیس بھائی واااااااااااااااااائے:eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اب بہت زیادہ مزاحیہ ہیں :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    :rollingonthefloor:
     

اس صفحے کی تشہیر