1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

انیس الرحمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 10, 2013

  1. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اوہ تمہیں بخار ہے ۔۔بتایا کیوں نہی ۔۔اب کیسی ہو ؟کب سے ہے ؟اور کیوں ہے ؟وجہ وجہ وجہ ؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    کیا نا آیا بھئی:laughing:
     
  3. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :box:
     
  4. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    معافی!!!!!!مل سکتی ہے!!!!:laughing:
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    صبح سے ہے عینی سردی بہت لگ رہی ہے پنکھا بالکل برداشت نہیں
    گلا خراب ہوگیا ہے
    بھلکڑ بھائی بالکل نہیں عینی کو دیکھ کر نہیں ہوا یہ تو اچھی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    عینی ۔۔۔۔اچھی ہے ۔۔۔۔۔گلاسز لگاؤ گُڑیا۔۔۔


    ایک اور کراس آیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  7. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اوہ دین یو مسٹ ٹیک ریسٹ عائشہ ۔۔۔یہ تو اچھی بات نہی ہے چلو تم جاؤ اور سو جاؤ آرام سے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اس پر ملا ہے کراس سمجھ آئی:nerd: آئے بڑے نا ہوں تو
     
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    گُڈ جاب انیس ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
    بڑی مشکل سے کمنٹ کرنے کی ہمت کی تھی کہیں پر بھی۔۔۔۔:cautious:
    لو جی میری بلی آپا نے کراس کراس دے دے کر بُرا حال کر دینا ہے۔۔۔۔:D
    اچھا کوئی بات نہیں میں ۔۔۔میرا بھی لسٹ میں نام آجائے گا!!!!:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم انیس بھائی بہت سی دعاؤں بھری داد آپ کے نام
     
  12. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    تو اوپر بھی تو آپ ہی کو بتایا ہے پر مزاح کی ریٹنگ دینے والے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بہت عمدہ انیس بھیا،
    اچھی چیز ڈھونڈ کر لائے :)
    شکریہ
    کاشفی بھائی دیکھ لیں :)
     
  14. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    پہلے ہی دیکھ چکا ہوں۔۔:) ویسے ہمارے۔۔۔کی خوشیاں قابلِ دید ہیں۔۔خوش رہیئے۔۔۔۔
     
  15. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    زبردست بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    کہیں آپ اس پہ تو عمل پیرا نہیں کہ "بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا"
    اور خوش تو ہم بھی ہوتے ہیں پر آپ کے نام کے ذرا اوپر ایک پیارے اور معصوم بچے کی تصویر دیکھ دیکھ کر۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت زبردست انیس بھائی اور کافی محنت کیا ہے آپ نے۔
    مجھے حیرت ہے کہ مقدس سس کو اتنے کراس ملے ہیں۔ زیادہ کراس میری معلومات کے مطابق بلال بھائی کو ملے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  18. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ا
    اور لگاؤ گول گپوں کے اسٹال اور کھاؤ گول گپے۔۔۔ مزا آیا نا اب۔۔۔۔:cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ارے یہ بلی آپا کی وجہ سے ہوا ہے!!!!!!!!
     
    • غیر متفق غیر متفق × 2
  20. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    اور انیس بھائی بڑا زبردست کام کیا ہے ۔۔۔ کراس میں مقدس اپیا آگے ہیں اور ناپسند میں کاشفی بھائی واہ واہ:heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر