ریٹنگ کا جادو!

اکمل زیدی

محفلین
باقی کا تو نہیں پتہ مگر میں تو بلکل بھی نہیں کرتا کسی سے مڈبھیڑ نہ کسی سے چھیڑچھاڑ ۔ ۔ ۔ اب کسی کا کیا پتہ ۔۔۔کب کا ادھار کھائے بیٹھی اوہ میرا مطلب ہے بیٹھے ہوں۔ ۔ :LOL:
 

ہادیہ

محفلین
آپس کی بات ہے محترمہ کی عادت ہے سنجیدہ بات کو مذاق میں لینے کی اور ہلکا پھلکے کو بھاری طور سے برتنے کی ۔ ۔ ۔ ۔
:soldier:

گڑیا کے مزاج کا یہی عالم ہے بس!

اور بھی بتا دونگا ۔ ۔ ۔ زیادہ ۔۔۔نہیں ۔۔۔ہاں۔۔۔۔ :whistle:
باقی کا تو نہیں پتہ مگر میں تو بلکل بھی نہیں کرتا کسی سے مڈبھیڑ نہ کسی سے چھیڑچھاڑ ۔ ۔ ۔ اب کسی کا کیا پتہ ۔۔۔کب کا ادھار کھائے بیٹھی اوہ میرا مطلب ہے بیٹھے ہوں۔ ۔ :LOL:
رائے ریٹنگ پہ دینی ہے۔۔ مجھ پہ دینے کا جس کو شوق ہے وہ اپنے سکریو ٹھیک کروا لے۔۔۔:cautious:
 
Top