ریٹنگ کا جادو!

ریٹنگ کے متاثرین و متاثر کنندگان کے چند ون لائنرز:

ریٹنگ زندگی ہے، ریٹنگ سانس سی ہے
ریٹنگ چلے، جیا جلے
بن ریٹنگ کے، اس فیکنگ کے، کیسے میں جیوں
تیری ریٹنگ نے کیا گھائل
ریٹنگ ریٹنگ کردی نی میں آپے ریٹنگ ہوئی
دانشوروں کی فوج کا ہتھیار ہے ریٹنگ
اب شاعروں کے شعر کا معیار ہے ریٹنگ
ہے اینکروں کی فوج کی پرواز اسی پر
قاضی کو بھی اب قوم سے درکار ہے ریٹنگ
 
ہادیہ

محفلین
دانشوروں کی فوج کا ہتھیار ہے ریٹنگ
اب شاعروں کے شعر کا معیار ہے ریٹنگ
ہے اینکروں کی فوج کی پرواز اسی پر
قاضی کو بھی اب قوم سے درکار ہے ریٹنگ
مبارک ہو۔۔۔آپ بھی شاعر بن گئے۔۔تالیاں۔۔۔:applause::applause::applause:
یہ ریٹنگ کا "جادو" ہے۔۔سر چڑھ کے بولے گا۔۔۔:rollingonthefloor:
 
محمداحمد

لائبریرین

اُستاد شاعر کو اس طرح کی مبارکباد دینا کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ :sad:

اگر ہم نے اوپر والی پوسٹ پر ریٹنگ پاس کی ہوتی تو آپ کو اپنا ہی درج بالا جملہ کَھلنے لگتا۔ :):D:p
 
احمد بھیا "مزاحیہ" شاعری پہ کہا۔۔ اچھا سوری محمد تابش صدیقی بھائی۔۔ صرف مذاق میں کہا تھا۔۔
میں اتنے بھی غصے والی نہیں جتنا "کچھ دنوں" سے آپ لوگ مجھے بنا رہے ہیں۔۔ آپ ریٹنگ دے لیں بہت خوشی سے:)
 
حساس ہونا اچھی بات ہے، ٹَچی ہونا اچھا نہیں۔ :)
اب ٹچی کے اردو متبادل کے لیے دوسری لڑی کا رخ کرنا پڑے گا۔ ٹچی ذرا حساس سے آگے کی چیز ہے۔ :)
 
ہم نے کون سا ہاتھ میں ریٹنگ گن اُٹھائی ہوئی ہے۔ :terror: ہم بھی مذاق ہی کر رہے تھے۔ :):D
 
فرقان احمد

تابش بھائی! آپ نے بالواسطہ طور پر گڑیا کو 'سیاپا ماسی' کہا ہے۔ فوری طور پر معذرت طلب فرمائیں۔
 
میں بھی مذاق گن پوائنٹ پہ نہیں کررہی تھی۔۔ پتہ نہیں میرے کونسے مراسلے آپ کو حساس یا ٹچی محسوس ہوتے ہیں۔۔افففف یااللہ۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میں بھی مذاق گن پوائنٹ پہ نہیں کررہی تھی۔۔ پتہ نہیں میرے کونسے مراسلے آپ کو حساس یا ٹچی محسوس ہوتے ہیں۔۔افففف یااللہ۔۔

اس سوال کا جواب یہاں ہے۔

تابش بھائی! آپ نے بالواسطہ طور پر گڑیا کو 'سیاپا ماسی' کہا ہے۔ فوری طور پر معذرت طلب فرمائیں۔

:twisted::twisted:
 
فرقان احمد

محفلین
شاید ہمیں غلط فہمی ہوئی۔ تابش بھائی کی جگہ ہم معذرت طلب کرتے ہیں۔ ہادیہ کی وجہ سے مختلف لڑیوں میں رونق میلہ لگا رہتا ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شاید ہمیں غلط فہمی ہوئی۔ تابش بھائی کی جگہ ہم معذرت طلب کرتے ہیں۔ ہادیہ کی وجہ سے مختلف لڑیوں میں رونق میلہ لگا رہتا ہے۔

ہماری طرف سے بھی معذرت کہ شوخی میں نہ جانے کیا کیا کہتے رہتے ہیں سب محفلین کو۔

اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین۔
 
فرقان احمد

محفلین
ہماری طرف سے بھی معذرت کہ شوخی میں نہ جانے کیا کیا کہتے رہتے ہیں سب محفلین کو۔

اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین۔
شوخی اور شرارت بھی ان کے ساتھ ہی کی جاتی ہے جن کے ساتھ اچھی یادیں وابستہ ہوں۔ سلامت رہیں!
 
Top