روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میں نے ایک دوست کے پرانے لیپ ٹاپ پر ونڈوز 10 انسٹال کرنا شروع کی
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی دیکھی ہیں۔

    یاد آیا آپ سے شاید لائبریری کے لیے اعزازات کے بارے میں محب نے شاید کوئی درخواست کی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,213
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کل شام پھر زور دار بارش ہوئی کہ پرانے شہر کے ایک تالاب کا بند ٹوٹ گیا۔ بہر حال رات دو بجے سے تو پھر مطلع صاف ہے۔ آلحمد للہ ہمارے محلے میں صرف ایک درخت گرا، اور کوئی نقصان نہیں ہوا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہاں تو ہم بارش کو ترس جاتے ہیں۔ پورے سال میں کہیں ایک آدھ بارش ہو جاتی ہے وہ بھی چند منٹوں کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    ان لوگوں کا کیا علاج ہے؟
    اپنی بینائی کمزور ہے تو سزا کے طور پر دوسروں کو اندھا نہ کیجیے۔
    سلو ٹریفک کی وجہ سے کوئی آدھا گھنٹہ یہ گاڑی پیچھے رہی، اور سر میں درد ہو گیا۔
    کوئی فوری شکایت کا نظام ہونا چاہیے، کہ وہیں سے کرنٹ لوکیشن کے ساتھ ٹریفک پولیس کو رپورٹ کیا جا سکے اور تگڑا جرمانہ کیا جائے۔ بلکہ شکایت کی نوبت ہی نہیں آنی چاہیے۔
     
    • غمناک غمناک × 2
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے ساتھ کبھی ایسا ہوتا ہے، یا ہائی وے پر جاتے ہوئے پیچھے والا فُل بیم پر ہو تو میں بیک ویو مرر کا زاویہ تبدیل کر دیتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کرونا کی وجہ سے ہماری مسجد میں تمام نمازی فاصلے پر تو کھڑے ہوتے ہی ہیں، مسجد کی انتظامیہ نے تمام قرآن کے نسخے بھی اٹھا دیئے تھے۔ جو کہ ہماری مسجد میں کم از کم ہزاروں کی تعداد میں تھے۔ اس دوران اکثر نمازی اپنے اپنے موبائل پر قرآن پڑھتے نظر آتے تھے۔
    آج دوپہر میں دیکھا تو معلوم ہوا کہ پھر سے رکھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر