روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ آپ کے بچوں کو دونوں جہانوں میں کامیاب فرمائے۔ ہر مشکل سے پناہ دے۔ اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
    بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد سعد کے امتحانات پھر سے شروع ہو گئے ہیں۔:D
     
  3. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,861
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    امتحانات کے دور سے تو باہر نکل آیا ہوں۔ دیگر مصروفیات ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد سعد! اردو محفل میں آپ کے امتحانات کی بات ہو رہی ہے۔
    ایک وقفہ کے بعد پھر سے شروع ہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,861
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اوہ :ROFLMAO:
    سب سے بڑا تو صبر کا امتحان ہوتا ہے اس معاملے میں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ویسے اس طرح کے امتحانات کے دوران اندازاً کتنی بار اپنے بال نوچنے کی نوبت آ جاتی ہے؟:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاء اللّہ بہت خوشی ہوتی ہے جب بچے کالج اور یونیورسٹی تک پہنچیں۔واقعی بالکلُ درست ۔ایک تھکا دینے والا کام ۔اللّہ بچوں کی بہت ساری کامیابیاں دیکھائے آمین۔۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,861
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    بال نوچنے کی کیا نوبت آنی ہے۔ سیدھا سکتہ طاری ہو جاتا ہے کہ کس لیجنڈ سے واسطہ پڑ گیا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    وارث بھائی بہت مبارکباد ۔ ۔ اللہ آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا کرے ۔ ۔ ۔ آمین
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 12, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حیدرآباد، انڈیا میں سنا ہے کہ سیلاب سے نقصانات ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
    حیدرآباد سے محفلی احباب اپنی خیریت کی بابت آگاہ کریں۔
    استادِ محترم الف عین اور دیگر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

    تابش میاں
    اُستادِ محترم کی خیریت ہمیں ایسے مل جاتی ہے۔۔۔:)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,562
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ اپنا خاص کرم فرمائے۔ سب کو معاف کرے۔ سب پہ رحم فرمائے۔ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آمین الہی آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمد للہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں تو دسمبر تک موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان ہے۔
    بیماریوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو خیر و عافیت سے رکھے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,450
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تابش بھائی آپ ادھر فیسبک پر تو دھڑا دھڑ لکھتے ہیں، یہاں اتنا کم کیوں لکھتے ہیں؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فیس بک پر بھی کہاں دھڑا دھڑ ہے؟
    وہاں بھی جانا کافی کم ہو گیا ہے۔
    اب کچھ مصروفیات معمول پر آنا شروع ہوئی ہیں، تو یہاں بھی حاضری بحال ہو رہی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,450
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی آج صبح بھی میں نے فیسبک پر آپ کی واردات دیکھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج تو یہاں بھی ہلکی پھلکی وارداتیں کی ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر