جاسمن

لائبریرین
کیونکہ بعض اساتذہ احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں.
جامعات کے اساتذہ میں احساس کمتری!
ان میں سے اکثریت کے پاس بڑی ڈگریاں ہوتی ہیں لیکن تکبر کے مارے، گردنیں اکڑی ہوئی، طلبہ کی بے عزتی کرنے میں(کہتے ہوئے افسوس ہوتا ہے لیکن تلخ حقیقت ہے) کمینی خوشی محسوس کرتے ہیں۔ نجانے کون سی حس کی تسکین ہوتی ہے۔
 
اے خان

محفلین

جی احساس کمتری کا شکار ہی ہوتے ہیں اسی احساس کمتری کو چھپانے کے لیے وہ اپنے اوپر تکبر کا خول چھڑا لیتے ہیں. اور احساس کمتری کا شکار کیوں ہوتے ہیں یہ اہک بہت ہی لمبی کہانی ہے.
لیکن سارے اساتذہ ایسے نہیں ہوتے. کچھ تو بہت ہی اچھے ہوتے ہیں.
 
خان! اب اچھوں کی تعداد کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟
طلبہ تو ہمارے بچوں کی طرح ہوتے ہیں۔ ان سے ہمیں محبت ہو جاتی ہے۔ ہم ان کے لئے کس قدر ایثار کرتے ہیں، کر سکتے ہیں۔ کتنا پیارا رشتہ ہے استاد اور شاگرد کا!
 
محمد وارث

لائبریرین
جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔
 
آمین
 
آمین ثم آمین
 
سید عمران

محفلین
Top