اکمل زیدی

محفلین
کچھ عرصے پہلے یہ بھی سنا تھا کہ ریل گاڑی کا نظام بہتر ہو گیا ہے پہلے سے ۔ ہمیں تو کوئی ریل گاڑی دیکھے دہائیاں بیت گئیں ۔
چلیں آپ کراچی آئیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی یہ ریل گاڑی دیکھنے والی بات ضرور پوری کرونگا ۔۔۔ ہم پہلے ریجنٹ چلیں گے ۔۔۔کیونکہ ۔ ۔۔
وہیں سے کینٹ کی طرف روڈ نکل رہا ہے ۔وہاں بہت ساری ریل ہوتی ہیں ۔ ۔ :D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہاں کا مشترکہ ہو گیا ڈنمارکیو ۔ ۔ ۔ یہ پاکستان کے باسیوں کا مشترکہ مسئلہ ہے ۔۔۔ان سیز میٹر ہے ناٹ اور سیز ۔ ۔ ۔
پٹرول کی قیمت میں اضافہ مشترکہ دکھ ہے ان تے اوور پاکستانیوں کا۔ تسی ایویں دل تے لے بیٹھے او
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پاکستان میں تو قربانی ہوتی ہے یہ ڈنمارک میں کیا قرطانی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ :D
افففف یاد ہئ نہ رہا تھا کہ آپ کو ڈینش نہیں آتی۔
ڈینش میں قربانی کو قرطانی بولا جاتا ہے۔ لیکن خدارا کسی پڑھے لکھے ڈینش کے سامنے مت بول دیجئیے گا کیونکہ وہ اسے ٌ اور مارو• کے معنوں میں لے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توبہ توبہ اتنی معزز شخصیت کی دعوت وہ بھی مک مکا کی رقم سے ہم سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔۔سر جی آپ ہمارے ذاتی پیسوں سے کریں دعوت بے فکر رہیں چاہے ان ہمیں فائیو سٹار نظر آئیں یا ففٹی وہ ہم پر چھوڑ دیں ۔ ۔ ۔
اتنا بڑا دل کر ہی لیا ہے کراچی والو تو ہم ڈنمارکیو نے کیاابگاڑاہے جو کبھی حلوہ پوری کی دعوت بھی نہ دی۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اتنا بڑا دل کر ہی لیا ہے کراچی والو تو ہم ڈنمارکیو نے کیاابگاڑاہے جو کبھی حلوہ پوری کی دعوت بھی نہ دی۔
ارے بیٹا کراچی والوں کو یوں نہ کہو ۔ یہ حلوہ پوری بھلا کیا شے ہے صراط مستقیم کے مقابلے میں۔ بس تم کراچی آؤ اور دیکھو کراچی کا دل ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بیٹا کراچی والوں کو یوں نہ کہو ۔ یہ حلوہ پوری بھلا کیا شے ہے صراط مستقیم کے مقابلے میں۔ بس تم کراچی آؤ اور دیکھو کراچی کا دل ۔
کراچی کا دل دیکھنے کی تو حسرت نما خواہش ہے۔۔۔ لیکن دل پکا ہوا پیش کیا جائے گا یا کچا؟
کراچی والوں کو کیسے نہ کہیں کچھ۔۔۔دیکھا نا آپ نےکتنے سارے نام دیے جا رہے ہمیں۔ وہ تو ہم آئی گئی کر رہے ہیں
دراصل آئی گئی اپنے آپ ہی ہوتی جاتی۔ ایک کان سے دوسرے کان کے بیچ تک ڈبہ خالی۔ کچھ ٹکے تو سمجھ آئے۔ کچھ سمجھ آئے تو برا منائیں۔ لگے رہو کراچئیو۔ سانوں کی
 
Top