شمشاد خان

محفلین
سعودی عرب میں ۲۴ گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
وہ سڑکیں جو رات کو بھی ٹریفک سے بھری رہتی تھیں، دن میں بھی سنسان نظر آتی ہیں۔
 
میں نے جب پہلی دفعہ یہ عنوان دیکھا تھا تو اسی وقت کچھ عجیب معلوم ہوا تھا۔ کہ آخر اردو سے محبت کے لیے کیونکر کسی واقعہ کی نوبت آئے گی۔ ایسا فرد کہ جس کی بنیادی زبان کوئی اور ہو، تو اس کے لیے تو یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ کوئی واقعہ ایسا ہوا ہو کہ اسے اردو سے محبت ہوئی ہو اور اس نے سیکھی ہو۔

اگر میں اردو سے محبت ہونے کے بجائے اردو سے محبت بڑھنے کا ذکر کروں تو پھر میں کچھ اس طرح کی بات کر سکتا ہوں کہ میں نے فلاں شاعر کو پڑھا، یا فلاں مصنف کو پڑھا تو میری اردو سے محبت میں اضافہ ہو گیا۔ :)
بہت خوب
 

عرفان سعید

محفلین
جاسم محمد بھائی ایک نئی معطلی نظر سے گزری ہے، لڑائی والی لڑی کا ربط ہے آپ کے پاس؟
وقوعہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا۔
عرفان سعید بھائی لنک مع تمام تفصیلات مہیا کرسکے ہیں۔
اب تو تقریبا سب حذف ہو گیا۔
ذیل کی لڑی کے صفحہ 3 سے واردات شروع ہوئی تھی۔

کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین

فہد اشرف

محفلین
وقوعہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا۔

اب تو تقریبا سب حذف ہو گیا۔
ذیل کی لڑی کے صفحہ 3 سے واردات شروع ہوئی تھی۔

کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
اب کون معطل ہو گیا؟


نہیں جناب اس میں تو صحرائی صاحب نپے ہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
نہیں جناب اس میں تو صحرائی صاحب نپے ہیں۔
اس معطلی کا صدمہ ہمیں بہت ہوا ۔ جو ہوا، سوا ہوا، مگر اس کا 'سہرا'جناب عرفان سعید کی برق رفتاری کو بھی جاتا ہے۔ ہم تو کہیں گے کہ اس ڈاکٹر سے بچ کے رہیو!
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
اس معطلی کا صدمہ ہمیں بہت ہوا ۔ جو ہوا، سوا ہوا، مگر اس کا 'سہرا'جناب عرفان سعید کی برق رفتاری کو بھی جاتا ہے۔ ہم تو کہیں گے کہ اس ڈاکٹر سے بچ کے رہیو!
واقعی اگر ڈاکٹر صاحب فورا “دوائی” نہ دیتے تو “مرض” کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا تھا! :)
 

جاسم محمد

محفلین
اچھے یا برے کا تو معلوم نہیں لیکن ناخوشگوار ضرور تھا۔
محفل پر ممبران کے بیچ اختلافات ہونا معمول کی بات ہے۔ البتہ ان کو کبھی بھی اس حد تک نہیں لے جانا چاہیے جیسا کہ اس دن ہوا تھا۔ اب بس اس معاملہ پر مٹی پاؤ! :)
 
Top