ذہانت آزمائیے 3

میر انیس

لائبریرین
کوئی بات نہیں شمشاد اتنی جلدی برا نہیں مانتے ۔ سارہ بہن یہ نئے آئے ہیں شاید ابھی انکی اردو لکھنے کی مشق نہیں ہوئی۔ آپ انکی بہن ہیں آپ مدد کریں پر ڈانٹیں نہیں
 
میر انیس

لائبریرین
شمشاد ادا
میرا نام سید تراب کازمی ے،
اور مین ھیدرآباد سے ھون ۔۔۔
آپ بی تو اپنا تعارف کرواعوو؟؟
ہا ہا ہا۔ بھائی تراب صاحب۔ شمشاد نئے نہیں ہیں جو تعارف کروائیں گے آپ نئے ہیں تو آپ کو تعارف کیلئے نیا دھاگہ کھولنا ہوگا سارہ بہن آپ کو بتادیں گی
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد ادا
میرا نام سید تراب کازمی ے،
اور مین ھیدرآباد سے ھون ۔۔۔
آپ بی تو اپنا تعارف کرواعوو؟؟

آپ اپنا نام ٹھیک طرح سے لکھیں، پھر میں آپ کا صحیح نام آپ کی رکنیت میں لکھ دوں گا۔
اور پہلے آپ اپنا تعارف کروائیں، پھر میں آپ سے اپنا تعارف کرواؤں گا۔ ٹھیک ہے ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں شمشاد اتنی جلدی برا نہیں مانتے ۔ سارہ بہن یہ نئے آئے ہیں شاید ابھی انکی اردو لکھنے کی مشق نہیں ہوئی۔ آپ انکی بہن ہیں آپ مدد کریں پر ڈانٹیں نہیں

انیس بھائی میں بھلا کیوں بُرا منانے لگا اور پھر سارہ نے بتا ہی دیا ہے۔
 
میر انیس

لائبریرین
انیس بھائی میں بھلا کیوں بُرا منانے لگا اور پھر سارہ نے بتا ہی دیا ہے۔
جی میں نے بھی یہی تو کہا ہے کہ شمشاد اتنی جلدی برا نہیں مانتے انہوں نے تو کبھی ان صاحب کا برا نہیں مانا جنہوں نے میرا تو کم از کم آدھا دماغ خالی کردیا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
اور میں اس کو ایسے پڑھ گیا تھا :

کوئی بات نہیں شمشاد، اتنی جلدی برا نہیں مانتے۔

ہاہاہاہاہا
 
ہا ہا ہا۔ بھائی تراب صاحب۔ شمشاد نئے نہیں ہیں جو تعارف کروائیں گے آپ نئے ہیں تو آپ کو تعارف کیلئے نیا دھاگہ کھولنا ہوگا سارہ بہن آپ کو بتادیں گی
اچھ!!،

یے تو پاکستان ے ،
یھان پر یوتھھ سے اسی لھجی مین بات کی جاتی ے۔۔۔۔

اور رھی بات اردو لکھنے تو مین اردو کم ہی لیکھتا ہون اس وجہ سے مجھے تھوری دشواری آ رہی ےےے:!!
 
شمشاد

لائبریرین
اررے تم تو ماشاء اللہ اچھے خاصے بڑے لڑکے ہو۔ میں سمجھ رہا تھا کہ یہ کوئی دس بارہ سال کا بچہ ہے۔

تم ایسا کرو کہ ادھر "تعارف" والے زمرے میں جاؤ اور ٹھیک سے اپنا تعارف کرواؤ۔
 
الف عین

لائبریرین
تعارف کے زمرے میں جا کر تراب علی کو خوش آمدید الگ کہا جائے گا، لیکن یہاں اب کون سوال پوچھ رہا ہے؟
 
Top