ذہانت آزمائیے 3

محمد امین

لائبریرین
سیدھے ہاتھ والے اعداد فقط دھوکہ لگ رہے ہیں۔ بائیں طرف والے اعداد کا پیٹرن دکھائی دے رہا ہے۔ ویسے ہمیں اپنے جواب کی صحت پر 10 فیصد بھی یقین نہیں۔۔
 
سارہ خان

محفلین
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ 1 اور 5 کی ریپیٹیشن کے بعد 0 اور 6 ریپیٹ ہو رہا ہے تو اب 0 کی باری بنتی ہے ۔۔۔
 
اللہ جانے آپ لوگ اس نتیجے پر کیسے پہونچے۔ خیر ہم مزید اشارے دیتے ہیں۔ چلیں ہم اس سوالیہ مساویے کو پورا کر دیتے ہیں۔

46864 = 6

اب درج ذیل کو حل کریں:

45678 = ؟
 
فہیم

یہ دونوں کراچی میں چلنے والے ایس ایم ایس جیسا کوئی نتیجہ نکال لائے ہیں:ROFLMAO:
 
محمد امین

لائبریرین
اللہ جانے آپ لوگ اس نتیجے پر کیسے پہونچے۔ خیر ہم مزید اشارے دیتے ہیں۔ چلیں ہم اس سوالیہ مساویے کو پورا کر دیتے ہیں۔

46864 = 6

اب درج ذیل کو حل کریں:

45678 = ؟

2۔۔۔۔۔ اب وجہ نہیں پوچھنا۔۔۔ بہت سوچ سمجھ کر "تکا" مارا ہے :laugh:
 
سعود بھائی اس کی توجیہہ تو بتاؤ

ایک دفعہ مزید کوشش کیجئے۔ پچھلا ہم حل کیئے دیتے ہیں: :) :) :)

12321 = 0

تو:

98789 = ؟

اب تک کے سارے پیٹرن اکٹھا رکھ کر دیکھیں۔ اور ہاں ایک رمز دیتے ہیں۔ اس کو حل کرنے کے لئے کم سے کم عقل استعمال کیجئے، بالکل کسی چھوٹے بچے جتنا۔ اگر زیادہ جناتی تعلق نکالنے کی کوشش کی تو پریشان ہی ہوں گے۔ :) :) :)
 
محمدصابر

محفلین
12345 = 1
09876 = 5
13579 = 1
24680 = 5
11111 = 0
66899 = 6
46864 = 6
45678 = 4
12321 = 0
98789 = 6
15185 = 2
مجھے تو لگتا ہے کہ ان میں حسابی تعلق کوئی نہیں ہے :)
 
Top