ذہانت آزمائیے 3

سارہ خان

محفلین
سوال : وہ کیا چیز ہے جسے دائیں ہاتھ سے تو چھو سکتے ہیں پر بائیں ہاتھ سے نہیں ؟

سوال : وہ کیا چیز ہے جو ہاتھی جتنی بڑی ہے پر اس کا کوئی وزن نہیں ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے سوال کا جواب تو یہ ہے کہ بائیں ہاتھ سے بائیں کہنی نہیں چُھو سکتے۔

دوسرے سوال کا جواب ہاتھی کا سایہ ہی ہو سکتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
لیں اتنے آسان سوال کا جواب نہہیں آیا۔

اس کا جواب ہے "چوہا"
وہ جو ناک کے اندر ہوتے ہیں:tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی فائدہ نہیں، اول نمبر اور دوسرا نمبر تو آ ہی چکے ہیں، اب اوورٹیک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ رہیں گے تیسرے نمبر پر ہی۔
 

سارہ خان

محفلین
نہیں جی نمبر پر تو آئیں گے ۔۔۔

میرا خیال ہے شمشاد بھائی ایک بار اور کوشش کریں تو صحیح جواب دے دیں گے ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
پھر تو پہلے نمبر ہی آئیں گے اگر دوسرے نمبر پر آنے والے کو دوسرے نمبر پر آنے سے پہلے ہی اوور ٹیک مارلیا تو۔
 
Top