ذہانت آزمائیے 3

سارہ خان

محفلین
محمد شکیل عطاری اس دھاگے میں ہر نئے آنے والے کو "ذہانت آزمائیے" والے تمام دھاگے پڑھنے چاہئیں۔ پھر پتہ چلے گا کہ کیا کچھ گزر چکا ہے اور سارہ خان کسی اور دھاگے میں حاضری دیں نہ دیں جب یہ دھاگہ چل رہا ہو تو یہاں ضروری حاضری دیں گی۔ اور اس طرح کے سوالات کا تیا پانچہ کرنے کے لئے ہر وقت تیار پائی جاتی ہیں۔ :)
ہاہا۔۔ اب نوٹیفیکیشنز کی وجہ فوراً انا اور بھی آسان ہو گیا ہے یہاں ۔۔:-P۔۔۔ میرا خیال ہے اگر سوال ریپیٹ ہو جاتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ نئے پرھنے والوں کے لئے تو نئے ہونگے نہ ۔۔ پچھلے دو پورے دھاگے پڑھنا تو کسی کے لئے بھی آسان نہیں ۔۔۔ :battingeyelashes:
 

فاتح

لائبریرین
مگر مجھے تو جواب معلوم نہیں۔ میں نے تو تمھارے دانشمندانہ نقطے اٹھانے کی بات کی تھی۔ :)
 
Top