دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

محمد تابش صدیقی نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2016

  1. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,659
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Cool
    ڈویلپمنٹ، ٹیسٹنگ، اپ لوڈنگ، ریلیز وغیرہ کا ذمہ یہ ناچیز اپنے سرلیتا ہے۔ کوئی دوست اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کرنے کی حامی بھرے۔:)
     
    • زبردست زبردست × 2
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    14,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ریختہ پر غالب کی غیر مطبوعہ غزلوں کے عنوان سے 248 غزلیں موجود ہیں۔ کیا یہ تصدیق شدہ ہے کہ یہ واقعی غالب کا کلام ہے؟
    دراصل میری خواہش تھی کہ غالب کا تمام کلام اکٹھا کروں۔ اگر یہ واقعی غالب کی ہیں تو غیر مطبوعہ کلام کے نام سے ایپ میں ڈالی جا سکتی ہیں۔
    الف عین
    محمد وارث
    فرخ منظور
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    1,782
    محفل پر ہر فن مولا موجود ہیں، بس توجہ کی کمی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,628
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    ریختہ کا حوالہ دے کر شامل کر دو ۔ ان کی ویب پر بھی کوئی تفصیل نہیں دی گئی ہے۔ میرا یہی خیال ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    14,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ذرا غور سے دیکھنا پڑے گا۔ تھوڑا دیکھا ہے، تو کچھ ایسی بھی ہیں جو پہلے سے نسخہ میں موجود ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    3,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    میرا خیال ہے ان غیر مطبوعہ غزلوں کا ماخذ نسخۂ کالی داس ہوگا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  7. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    میرا خیال ہے غالب کی ہی ہیں۔ کچھ غزلیات اس تھریڈ میں بھی موجود ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,213
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ریختہ والی غزلیات میں سے کئی غزلیں ایک کسی پرانے دیوان غالب میں پڑھی ہوئی ہیں ۔ غیر مطبوعہ کلام کو بطور غیر مطبوعہ حصے کے ہی رکھا جانا چاہیئے۔ دیوان میں بغیر کسی تفریق کے شامل کر نا مناسب نہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    14,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی ان میں سے کچھ اردو ویب نسخہ پر بھی موجود ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نسخہ حمیدیہ اور غیر مطبوعہ کلام کی ایک الگ اپلیکیشن بنا لی جائے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,213
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اور یہ بھی کہ اسی ایپ میں ایک الگ سے حصہ بنا دیا جائے۔
    جو سہولت ہو۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    14,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہتر یہی ہو گا کہ اسی میں الگ سیکشن دیا جائے۔
    اور صرف وہی شامل کی جائیں جو ابھی تک اس نسخہ میں موجود نہیں ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    یہ نسخہ متداول نسخہ کہلاتا ہے۔ جس میں چند غیر متداول انتخاب نسخہ حمیدیہ کا بھی کچھ شامل ہے۔ اگر غیر مطبوعہ شامل کرنا ہے تو پورا نسخہ حمیدیہ ہی کیوں نہیں جبکہ نسخہ حمیدیہ کا پورا ٹیکسٹ بھی آپ کو مل سکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3

اس صفحے کی تشہیر