قیصرانی نے کہا:ایک اور مبارکباد، ضبط دھاگے کے نام میں معاون کا بھی اضافہ کر دیں
شکریہ شکریہ
قیصرانی نے کہا:ایک اور مبارکباد، ضبط دھاگے کے نام میں معاون کا بھی اضافہ کر دیں
زکریا نے کہا:دھنک نے کہا:زکریا نے کہا:تو بالکل آگے نکلو، کس نے روکا ہے۔
ہم محسن ہوچکےآپ نے مبارک ہی نہیں دی بگ باس ۔
، ظلم کی انتہا ہوچکی ۔
![]()
مبارک ہو دھنک۔
اور پلیز بگ باس نہ کہیں۔
زکریا نے کہا:میرا نام لینے میں کوئی مضائقہ ہے؟
راہبر نے کہا:ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر
مبارک ہو دھنک۔۔۔۔۔
دھنک نے کہا:راہبر نے کہا:ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر
مبارک ہو دھنک۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جی ۔ہم مشکور ہیں آپ کے ۔
![]()
تیلے شاہ نے کہا:بندہ ناچیز کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
![]()
راہبر نے کہا:دھنک نے کہا:راہبر نے کہا:ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر
مبارک ہو دھنک۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جی ۔ہم مشکور ہیں آپ کے ۔
![]()
![]()
سارہ خان نے کہا:اتنی جلد ایک اور ترقی پر ایک بار پھر بہت مبارک دھنک ۔۔![]()
خدا جانے آپ کون سے والے مشکور ہیں۔۔۔؟ مشکور ہیں کہ مشکورہ؟دھنک نے کہا:نہیں باخدا ہم مشکور ہیں پر وہ والے مشکور صاحب ہرگز نہیں ہیں![]()
راہبر نے کہا:نام کی بات چلی ہے تو آپ اپنا نام بھی بتادیں۔۔۔۔۔۔۔
بقول آپ کے
کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے پکاریں اس کی خوشبو وہی رہے گی۔دھنک نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:بندہ ناچیز کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
![]()
شکریہ بندہ ناچیز بندی چیز نے قبول کیا![]()
ویسے اس بندہ ناچیز کا نام پوچھنے کی ہم جسارت کرسکتے ہیں ؟![]()
کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
![]()
راہبر نے کہا:خدا جانے آپ کون سے والے مشکور ہیں۔۔۔؟ مشکور ہیں کہ مشکورہ؟دھنک نے کہا:نہیں باخدا ہم مشکور ہیں پر وہ والے مشکور صاحب ہرگز نہیں ہیں![]()
![]()
دھنک نے کہا:راہبر نے کہا:نام کی بات چلی ہے تو آپ اپنا نام بھی بتادیں۔۔۔۔۔۔۔
بقول آپ کے
کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
قصہ ِ غم میں تیرا نام نہ آنے دیں گے
ہم تیرے پیار پے الزام نہ آنےدیں گے ۔
ہم بھول گئے رے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے ۔ کیا کیا ہوا دل پے ستم ۔![]()
بندی نام بھول چکی ہے اپنا لہذا معاف کیا جائے ۔![]()
تیلے شاہ نے کہا:نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے پکاریں اس کی خوشبو وہی رہے گی۔دھنک نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:بندہ ناچیز کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
![]()
شکریہ بندہ ناچیز بندی چیز نے قبول کیا![]()
ویسے اس بندہ ناچیز کا نام پوچھنے کی ہم جسارت کرسکتے ہیں ؟![]()
کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
![]()
![]()
ویسے آپ مجھے تیلے شاہ ہی کہہ سکتی ہیں