مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

پاکستانی

محفلین
thbaby_teeth_4_text.gif
 
واہ کیا بات ہے ، اتنی تیزی سے پچاس کا ہندسہ عبور کرنے پر ڈھیروں مبارک۔

دھنک کے رنگ لگتا ہے پوری محفل پر جلد ہی بکھرنے والے ہیں۔
 

دھنک

معطل
محب علوی نے کہا:
واہ کیا بات ہے ، اتنی تیزی سے پچاس کا ہندسہ عبور کرنے پر ڈھیروں مبارک۔

دھنک کے رنگ لگتا ہے پوری محفل پر جلد ہی بکھرنے والے ہیں۔



بہت شکریہ آپکا ، نوازش وکرم ، جی دھنک ہیں ہم تو رنگ تو بکھرے گے ہی نا ۔ :)
 
Top