مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

دھنک

معطل
پاکستانی نے کہا:
thbaby_teeth_4_text.gif



بہت شکریہ :)
 

دھنک

معطل
زکریا نے کہا:
دھنک نے کہا:
زکریا نے کہا:
مبارک ہو دھنک۔ کیا سپیڈ ہے!



شکریہ سر جی ۔ :) پر آپ نے اپنی سپیڈ تیز نہیں کی ۔؟ :cry: :(

میری سپیڈ کو کیا ہوا؟ اور اتنا رونا :?



:( یہ سپیڈ ہے ؟ ہم آپ سے آگے نکل جائے گے آپ وہی پر رہ جائے گے ۔ اگر کچھوے کی طرح بڑھتے رہے اسی سپیڈ کے ساتھ ۔ :p
 
Top