مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

الف عین

لائبریرین
ماوراء تو ناروے میں‌ہی ہیں، محفل میں تو یہ ہندوستانی ہے جو دھنک کو ایک اور مبارکباد دیتے ہوئے خوش ہو رہا ہے۔
 
دھنک

معطل
اعجاز اختر نے کہا:
ماوراء تو ناروے میں‌ہی ہیں، محفل میں تو یہ ہندوستانی ہے جو دھنک کو ایک اور مبارکباد دیتے ہوئے خوش ہو رہا ہے۔

بہت بہت شکریہ ۔ :) ہم چاہتے ہیں آپ ایسے ہی خوش ہوا کریں :) ہمیں بھی آپ کی مبارک باد بہت اچھی لگتی ہے ۔
 
تیلے شاہ

محفلین
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو دھنک
(ویسے آپ اس کے علاوہ بھی کچھ کرتی ہیں یا صرف۔۔۔۔۔۔۔)
پر سانوں کی
8)

:) شکریہ ۔ ہم اس کے علاوہ بھی بہت کچھ کرتے ہیں پر بتا نہیں سکتے ۔ :)
بری بات
اچھے بچے صرف وہی کام کرتے ہیں جو دوسروں کو بتانے لائق ہوں۔
:beating:
 
آپ نے آج تک کتنے اچھے کام کئے ہیں ؟ :) ذرا ہم کو بتائیے تو ۔ :)
 
اچھے بھلے نہ کیے ہوں مگر دوسروں کو بتانے لائق ضرور کیے ہیں۔
 
وہی تو ہم پوچھ رہے ہیں بتائیے تو ۔
 
تیلے شاہ

محفلین
صبح سویرے اٹھ کر ناشتہ کیا
اس کے بعد آفس آئے
چائے بنا کر پی
پھر آفس کا کام کیا
درمیان میں دو نمازیں ادا کیں
شمشاد بھائی سے فون پر بات کی
:D
 
دھنک

معطل
بہت خوب یہ تو واقعی بتانے کے لائق کام ہوئے :) یہ نہیں بتایا آپ نے شمشاد جی سے کیا گپشپ لگائی فون پر ۔ :) یہ بھی بتانے کے لائق ہے کہ نہیں ۔ :lol:
 
Top