مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

دھنک

معطل
زکریا نے کہا:
دھنک نے کہا:
زکریا نے کہا:
تو بالکل آگے نکلو، کس نے روکا ہے۔



ہم محسن ہوچکے :) آپ نے مبارک ہی نہیں دی بگ باس ۔ :) ، ظلم کی انتہا ہوچکی ۔ :cry:

مبارک ہو دھنک۔

اور پلیز بگ باس نہ کہیں۔


شکریہ شکریہ شکریہ ۔ ہم آپ کو بگ باس نہ کہیں تو کیا کہیں ؟ :? (چھوُٹے )چلے گا ؟ :)
یا پھر کچھ اور سوچیں ؟ :?
 

دھنک

معطل
زکریا نے کہا:
میرا نام لینے میں کوئی مضائقہ ہے؟



مضائقہ ؟ کیسا ؟ بلکے ذائقہ دار ، چٹ پٹا، مصالحے دار، سپائیسی ،
مگر کیا ہے نا نہ کہ پھر بھی ہم آپ کا نام نہیں لے سکتے :(
ہم بہت شرمیلے واقع ہوئے ہیں :blush: ہمیں شمن آتی ہے ۔ نام لیتے ہوئے ۔ :)
 

دھنک

معطل

دھنک

معطل
راہبر نے کہا:
نام کی بات چلی ہے تو آپ اپنا نام بھی بتادیں۔۔۔۔۔۔۔
بقول آپ کے
کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟



:cry: قصہ ِ غم میں تیرا نام نہ آنے دیں گے
ہم تیرے پیار پے الزام نہ آنےدیں گے ۔

ہم بھول گئے رے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے ۔ کیا کیا ہوا دل پے ستم ۔ :cry:

بندی نام بھول چکی ہے اپنا لہذا معاف کیا جائے ۔ :)
 

تیلے شاہ

محفلین
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بندہ ناچیز کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
8)




شکریہ بندہ ناچیز بندی چیز نے قبول کیا :)

ویسے اس بندہ ناچیز کا نام پوچھنے کی ہم جسارت کرسکتے ہیں ؟ :?

کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
8)
نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے پکاریں اس کی خوشبو وہی رہے گی۔
:wink:
ویسے آپ مجھے تیلے شاہ ہی کہہ سکتی ہیں
 

دھنک

معطل
راہبر نے کہا:
دھنک نے کہا:
نہیں باخدا ہم مشکور ہیں پر وہ والے مشکور صاحب ہرگز نہیں ہیں :(
خدا جانے آپ کون سے والے مشکور ہیں۔۔۔؟ مشکور ہیں کہ مشکورہ؟ :wink:



ہم مشکور صاحب کی جانِ مشکور ہیں :)
اب ہم سے کسی نے چھیڑ خانی کی تو ب خدا مشکور صاحب سے جوتے پڑوا سکتے ہیں ۔ :cry:
 

تیلے شاہ

محفلین
دھنک نے کہا:
راہبر نے کہا:
نام کی بات چلی ہے تو آپ اپنا نام بھی بتادیں۔۔۔۔۔۔۔
بقول آپ کے
کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟



:cry: قصہ ِ غم میں تیرا نام نہ آنے دیں گے
ہم تیرے پیار پے الزام نہ آنےدیں گے ۔

ہم بھول گئے رے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے ۔ کیا کیا ہوا دل پے ستم ۔ :cry:

بندی نام بھول چکی ہے اپنا لہذا معاف کیا جائے ۔ :)
:lol: :D :lol:
ہور پوچھو
 
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔
بس پیار یاد رہا اور اپنا نام بھلا دیا۔۔۔۔۔؟ اتنا ٹوٹ کر چاہا؟
اصل میں بات یہ ہے کہ کی۔بورڈ پر “م“ اور “ن“ دونوں ساتھ ساتھ ہیں۔۔۔ اگر کبھی آپ کا نام “دھنک“ کے بجائے “دھمک“ ہوگیا تو اچھا خاصا ہلکا پھلکا لفظ کافی خطرناک صورت اختیار کرلے گا۔۔۔ سو، حفظ ماتقدم کے طور پر متبادل نام جاننے کی تمنا کی تھی۔۔۔ بہرحال! آپ عشق سمندر میں ڈوب کر اپنا نام بھلاچکی ہوں تو کوئی بات نہیں! :wink:
 

دھنک

معطل
تیلے شاہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بندہ ناچیز کی طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں
8)




شکریہ بندہ ناچیز بندی چیز نے قبول کیا :)

ویسے اس بندہ ناچیز کا نام پوچھنے کی ہم جسارت کرسکتے ہیں ؟ :?

کس نام سے پکاروں؟ کیا نام ہے تمھارا ؟
8)
نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے پکاریں اس کی خوشبو وہی رہے گی۔
:wink:
ویسے آپ مجھے تیلے شاہ ہی کہہ سکتی ہیں


یہ کیسا گلاب ہے ؟ اک تیلا اوپر سے گلاب ؟ :? یہ گلاب کہاں ہوتا ہے کہاں سے نکلتا ہے۔ ؟
 
Top