دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
326 کے مجموعی اسکور پر جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ کی کہانی مُک گئی۔

پورا پورا زور لگانے کے باوجود پاکستان کو صرف 12 اسکور کی برتری حاصل ہوئی ہے۔
 

حسان خان

لائبریرین
پیٹرسن نے پاکستان کی متوقع فتح دوبارہ سے دور کر دی ہے۔ ساتھ ہی اجمل کی شاندار گیند بازی پر بھی پانی پھر گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے دوسری اننگ شروع کر دی ہے۔

محمد حفیظ بغیر کوئی اسکور بنائے واپس لوٹ آئے ہیں۔
 
154449.jpg
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
ٹارگٹ دو سو پچاس تک تو ہونا چاہیے لیکن آغاز قطعاََ شاندار نہیں ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
دونوں ایل بی ڈبلیو ہوئے ہیں۔

کہیں ایمپائر اپنی خفت تو نہیں مٹا رہے جو کیلس کو غلط ایل بی ڈبلیو دے دیا تھا۔
 
Top