دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

ش

شہزاد احمد

مہمان
جنوبی افریقہ پر اپنی آخری اننگز میں تبھی پریشر ہو گا جب پاکستان کے پاس کم از کم دو سو رنز سے زائد کی برتری ہو گی ۔۔۔
 
پہلے والی تو ملی نہیں:(
چلیں لگ گئی شرط:pak:
ڈیل۔۔۔
South-Africa-240-animated-flag-gifs.gif
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان پہلی اننگ ۳۳۸
جنوبی افریقہ پہلی اننگ ۳۲۶

پاکستان دوسری اننگ

55 اسکور

3 آؤٹ

پچھلے 3 اوور میڈآن گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس کسی نے پائے پکانے ہیں، وہ پائے چولہے پر چڑھا دے۔

مصباح کریز پر آ گیا ہے۔

جب اس کا اسکور 40 ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔ پائے تیار ہوں گے۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
دو تین پارٹنر شپس لگ جائیں تو میچ بن جائے گا ۔۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
جب اس کا اسکور 40 ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔ پائے تیار ہوں گے۔
40 تک شمشاد بھائی پائے اگلے جہان پہنچ چکے ہوں گے آپ بھی کمال کرتے ہیں آپ یہ بتلایئے آپکی پایوں سے دشمنی ہے یا پائے کھانے والوں سے ہرگز اگر پائے پکانے اور کھانے ہیں تو مصباح کا سکور جیسے ہی ڈبل فگر میں داخل ہو اتارلیں اورکھا لیں
 
یہی رفتار بہتر ہے(y)
پاکستان نے اگر کل 200 کی لیڈ لے لی تو جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکل میں پڑ سکتی ہے کہ اسے آخری اننگ میں بیٹنگ کرنی ہوگی وہ بھی سعید اجمل اور محمد حفیظ کے سامنے:cool:
ذرا ابوظہبی والے میچ کو یاد کریں۔عبدالرحمن نے جب چھ وکٹیں لیں تھیں۔اس وقت تو ٹارگٹ 145 تھا
 
Top