دوسرا ٹیسٹ میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان پہلی اننگ ۳۳۸
جنوبی افریقہ پہلی اننگ ۳۲۶

پاکستان دوسری اننگ

82 اسکور

3 آؤٹ

آج ابھی 6 اوور کا کھیل باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے کھیل کے اختتام پر :
پاکستان پہلی اننگ ۳۳۸
جنوبی افریقہ پہلی اننگ ۳۲۶

پاکستان دوسری اننگ

100 اسکور

3 آؤٹ
دونوں اوپنر صفر پر آؤٹ ہوئے۔
یونس خان 14 اسکور بنا کر آؤٹ۔
اس وقت مصباح (36) اور اظہر علی (45) کریز پر ہیں۔
مجموعی طور پر پاکستان کو 112 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 
154461.jpg
 
Top